The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

پاکستانی ہی پاکستانی نہیں؟

ہم کم و بیش تیس لاکھ ہیں جو تعلیم، صحت، شناخت، ملازمت جیسی بنیادی ضروریات سے مستفید نہیں ہو پا رہے۔ ہم تعلیم حاصل نہیں کر پا رہے، ہم ملازمتیں حاصل نہیں کر پا رہے۔ کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ تیس لاکھ میں سے ایک میں بھی ہوں جو ان حالات کا شکار…

آبروئے قلم: ہماری دشمنی پاکستان کے دشمن سے ہے

تحریر۔۔۔۔۔اسحاق جیلانی کوئٹہ میں بلوچ ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کچھ دن قبل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ’’ہماری دشمنی پاکستان کے دشمنوں سے ہے۔ فخر ہے بلوچ نوجوان ملک کے دفاع میں کسی سے پیچھے نہیں۔ دشمن…

سازگار عالمی فضا اور پاکستان کی ممکنہ حکمت عملی

دہشت گردی اورانتہا پسندی ایک عالمی توجہ کا حامل مسئلہ ہے۔اور پاکستان پوری دنیا میں وہ واحد ملک ہے جس نےاس ناسور کے خلاف متعدد واضح اقدامات  لئے ہیں اوراسے اس ناسور کے خلاف گراں قدرکامیابیاں بھی حاصل ہوئی ہیں۔ جس کی وجہ سے پاکستان کو بہت…

ترقی کی راہ پرگامزن مستقبل کا موہن جوداڑو

فیس بک والوں نے صبح دم یاد دلایا کہ ٹھیک ایک سال پہلے جب میں اس شہر میں وارد ہوا تو میں نے کیا دیکھا۔۔کیا محسوس کیا اور کیا لکھا تھا۔پورے 365 دنوں کا ایک سال ہم سب کی کتاب زندگی میں اور بہت کچھ رقم کر گیا۔۔ گردوُں نے گھڑی عمر کی اک اور…

کراچی ایٹ فیسٹیول‘ بہتر سے بہترین کب ہوگا؟

کراچی کے شہریوں کیلئے تفریح کے مواقع اور مقامات بہت ہی کم ہیں اسلئے جب بھی  کوئی نمائش یا فیسٹیول اس شہر میں ہوتا ہے، اسے شہریوں کی طرف سے بھرپور پذیرائی ملتی ہے۔ ایسا ہی معاملہ’کراچی ایٹ  فیسٹیول‘ کے ساتھ ہے جہاں لوگ اپنی فیملیز کے ساتھ…

تھر کےخونیں کنویں

پہلےاس نے آٹھ سال کے بیٹےعامرکو پھینکا، پھر تین سال کی بیٹی کالی کواور پھر وہ خود ایک حمل کے ساتھ کنویں میں کود گئی، چند چیخیں بلند ہوئیں، شورمچا، لوگ اکٹھے ہوئے لیکن تب تک کافی دیرہوچکی تھی، تھر کی ایک اور بھوکی پیاسی ماں…