The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

انسدادِ دہشت گردی کی سائنس اور پاکستان

3جولائی2015 میں سپریم کورٹ میں این جی اوز ریجسٹریشن کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جناب جواد ایس خواجہ صاحب نے نہایت ہی اہم ریمارکس  دیتے ہوئےانکشاف کیا تھا کہ’’نیشنل ایکشن پلان عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئے بنایا گیا، نیشنل ایکشن پلان…

گہے برخاک می غلطم‘ گہے برخارمی رقصم

لعل کے سندھ میں جب سورج کھیر تھرکے عقب میں چھپ جاتا ہے تب فطری پراسرار شام دن کے ختم ہوجانے پرانگڑائی لیتی ہوئی سرمئ رنگوں کے پرکھول رہی تھی اور ساتھ ہی احاطہ قلندر میں رقص درویشاں شروع ہوا تھا، جہاں درویش لمبے بالوں کو کھول کر سہون کی شام…

ماں کی زبان

ویسے تو ماں کی زبان صرف محبت ہوتی ہے جو زبانوں کی شناس سے بھی پہلے ہماری روح میں موجود رہتی ہے۔ جب ہم پیدا ہوتے ہیں تو صرف ماں کی پکار کو ہی محسوس کر سکتے ہیں۔ کانوں میں اذان کی آواز سے قبل ہی ہمارے کان ماں کی آواز سے مانوس ہوتے ہیں۔ لیکن…

قبائلی علاقہ جات کا مسئلہ

قبائلی علاقوں کو خیبرپختونخواہ میں ضم کرنے کے حوالے سے بحث ومباحثوں کا بازار گرم ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب جو کمیٹی تشکیل دی گئی تھی اس نے وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقوں کو خیبرپختونخواہ میں ضم کرنے کی تجویزدی ہے۔ جس پر تقریبا ساری بڑی سیاسی…

حکمرانوں میں اب انسانیت مرچکی ہے

سندھ میں جس جماعت نے روٹی کپڑا اور مکان جیسی بنیادی انسانی ضروریات کو سیاسی نعرہ بناکر ووٹ لیے آج اسی جماعت نے اپنے ہی ووٹرز سپورٹرز سے روٹی کپڑا اور مکان تو چھینا ہی چھینا مگر اب انسانی ہمدردی کا حق بھی چھین لیا ہے. پاکستان میں ہزاروں…

ایک دن کا چیف ٹریفک آفیسر

صبح سویرے ہسپتال کے باہر سرکاری گاڑیاں رکنے لگیں تو کئی لوگوں نے مڑ کر دیکھا ۔ نو برس کا ایک بچہ پولیس کی وردی میں اپنے محافظوں کی معیت میں باہر نکلا اورنیلے ہوٹر والی گاڑی میں بیٹھ گیا۔ یہ اس شہر کا چیف ٹریف آفیسر تھا ۔ ایسی داستانیں ہمیں…