The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

ابھی تو بادل کھل کر برسے ہی نہیں

یقیناً دنیا انگنت مشکلات سے دوچار ہے اوران مشکلات میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ ہوتا جا رہا ہے مگر دنیا کی ان مشکلات میں جو"میری" مشکل ہے وہ سب سے اہم اور غور طلب ہے، ایسا "آپ"کا بھی خیال ہوگا اور یقیناً ہر انسان کا ایسا ہی سمجھنا اور ماننا…

غیر قانونی بھرتیاں اورہمارا مایوس نوجوان

چند دن پہلے ایک سرکاری دفتر میں ایک ڈپٹی ڈائریکٹر سے ملنے کا اتفاق ہوا ، عمر رسیدہ اور تجربہ کار یقینا وہ تھے لیکن کیا اب یہ ان کے آرام کا وقت نہیں ؟ یا دوسرے معنوں میں یہ کہنا چاہیے کہ کیا نوجوانوں کا حق نہیں کہ انھیں ملازمت کے مختلف…

الن کلن کی باتیں: کچرے کا ڈھیر

’’ایک وقت تھا جب کراچی کی سڑکوں کو پانی سے دھویا جاتا تھا ۔لیکن آج شہر کچرے کا ڈھیر بن گیا ہے۔‘‘ ’’بات تو’ کمال‘ کی کردی۔‘‘ ’’کمال کی بات نہ کروں تو کیا اس کچرے کے ڈھیر میں جمال کی بات کروں؟‘‘ ’’سڑکیں تو آج بھی پانی سے دھلتی ہیں لیکن دیکھنے…

کیا سندھ یونی ورسٹی کی طالبہ نے واقعی خودکشی کی؟

سال 2017کی پہلی شام میں جامشورو کی سندھ یونیورسٹی میں گرلز ہاسٹل سے طالبہ کی لاش برآمد ہونے کی خبر آئی، جس نے پوری سندھ کے لوگوں کو ایک سکتے میں ڈال دیا کہ سندھی ڈپارٹمنٹ کے فائنل ایئر کی طالبہ نائلہ رند نے خودکشی کیوں کی؟۔سندھ کے شہر قمبر…

دہشت گردی اور جدید دور کے تقاضے

جنگیں جذبات سے نہیں ہتھیاروں سے لڑی جاتی ہیں ۔ یہ الگ بات ہے کہ اگر جذبہ ختم ہو جائے تو ہتھیار بھی زنگ آلود ہو جاتے ہیں ۔ ایسا کبھی نہیں ہوا کہ دو لشکر آپس میں ٹکرائے ہوں اور ایک لشکر ہتھیاروں کی بجائے محض جذبات کی پوٹلی اٹھا لایا ہو ۔…

میکا ولی سے اوریا مقبول جان تک

میکا ولی نے آج سے پانچ صدیاں قبل اپنی کتاب ’دی پرنس‘ تحریر کی تھی جس میں اس نے حکمرانوں کو مشورہ دیا تھا کہ وہ نہ صرف ظلم بلکہ جھوٹ ، بہتان طرازی اور دھوکہ دہی کو بھی اقتدار پر اپنا قبضہ جاری رکھنے کے لئے استعمال کرسکتے ہیں۔ جھوٹ بولنے کے…

فیس بک ‘ دانشوروں کی آماجگاہ

فیس بک پر قدم رنجہ فرمانے والے کو دانشوری کا دورہ تو یوں پڑتا ہے جیسے محفل میں ڈاکٹردریافت ہو تو سب کو یاد آجاتا ہے کہ انہیں کتنے امراض لاحق ہیں