The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

سال دوہزار سولہ اور پاکستان اسٹاک مارکیٹ

سال دوہزار سولہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ کیلئےکافی اہم رہا۔ اسٹاک مارکیٹس کا انضمام ، اسٹریٹیجک پارٹنر کی شمولیت اور انڈیکس میں چودہ ہزار پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ رواں سال پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا شمار دنیا کی پانچ بہترین اسٹاک مارکیٹ میں کیا گیا۔…

امید ہے کہ نئے سال میں ہم انسانی خون کو محترم دیکھیں

آج کا دن آخری دن ہے اس ہنگام پرور سال کا جس کے جلو میں کئی تبدیلیاں‘ کئی خوشیاں اور غم ہماری زندگیوں میں داخل ہوئے ‘ بہت کچھ دیکھا اور سیکھا ۔ بہت کچھ سنا اور سہا۔ بہت سے معاملات ایسے ہوئے کہ جی چاہا کہ گریباں چاک کر کے سینہ پیٹ لیا جائے…

پاکستان سے باہر ر ہنے والے تنہا پاکستانی

کل ’نیا پاکستان‘ اور ’سب سے پہلے پاکستان‘ کے نعروں کی بجائے ایک گاڑی پر ’خود پاکستان ‘ کا پیغام درج تھا اور اس دو حرفی پیغام نے ہی مجھ پر آگہی کا ایک نیا در کھول دیا ۔اس لئے کہ یقیناًہم خود چلتے پھرتے پاکستان ہیں ۔ ملک کانام ہماری شناخت…

کیا ہمارے دینی اعمال تحقیق پرمبنی ہیں؟

کہتے ہیں جو اپنے آپ کو غلط سمجھنے کا حوصلہ رکھتا ہو وہ ہدایت سے کبھی محروم نہیں رہ سکتا لیکن ہمارے ہاں تو رواج ہی یہی ہے کہ جو میں کہہ رہا ہوں بس وہی صحیح ہے۔ ہم کبھی بھی تحقیق کر نے نتیجہ نہیں نکالتے بلکہ نتیجہ نکال کر تحقیق کرتے ہیں۔ اور…

زہرآلودہ سوچ اورہماری انفرادی وقومی ذمہ داریاں

دہشت گردی کے ناسور سے نمٹنے کیلئے فوجی قوت کے استعمال کے ساتھ ساتھ اُس زہریلی سوچ کے خلاف بھی مناسب حکمت عملی درکار ہوتی ہے جو کہ شر پسندانہ افکار اور انتہا پسندی کو کسی بھی معاشرے میں جڑیں پکڑنے میں مدد فراہم کرے۔ ایسی زہر آلودہ سوچ کے…

ایشیا کا قلب ہم ہیں

ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس امرتسر میں افغانستان کی بحالی و تعمیر نو کے لیے منعقد کی گئی تھی۔ اس کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ جنگ سے تباہ حال افغانستان کو کس طرح اقوام عالم میں دوبارہ سے ایک ترقی پذیر ملک کی طرح کھڑا کیا جائے۔ اور اس سلسلے میں خطے…

روس اور پاکستان کے سرد وگرم تعلقات کی تاریخ

نامور دانشور، پاک بھارت ،امریکہ تعلقات کے ماہر اور امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر ، کئی کتابوں کے مصنف حسین حقانی اپنی کتابMAGNIFICENT DELUSIONSمیں لکھتے ہیں ۔ کہ 1947ء کے بٹورہ ہندوستان سے قبل ٹائم میگزین کے نامہ نگار بوریک وائیٹ کو…