The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

گوانتاناموبے ‘ اسیری کی توجیہہ کیا دی جائے گی؟

   دنیا کے جھملیوں سے ذرا ادھر ایک ویران جزیرے میں لگ بھگ ڈیڑہ عشرے سے کچھ سجدوں کے نشان ہیں ، خدا کی کچھ مخلوق ہے جسے دہشت گردی کے لاحقے سابقے لگاکر پنجروں میں قید رکھا گیا ہے ۔  جی ہاں درست سمجھے گوانتاناموبے کا ذکر ہے جو اب ایک  استعارے…

پاکستان کے مسائل ‘ بہترین حل کیا ہے؟

الیکشن کا دور دورہ ہے تمام سیاسی کھلاڑی اپنے اپنے میدان میں تیار ہیں سب کے منشور ہماری نظروں سے گزرے ہیں  ملک میں بجلی کے بحران پر قابو پانے کی باتیں ہو رہی ہیں دہشت گردی کے خاتمے کی باتیں ہو رہی ہیں کہیں مفت تعلیم کی باتیں گونج رہی…

مقامی حکومت کا قیام کیوں ضروری ہے؟

مقامی حکومتوں کے ادارے ہی ہیں جن کے ذریعے جمہوری قدروں کو فروغ دیا جاسکتا ہے اس لیے کہ مقامی حکومت کے ادارے شہریوں کو حقوق و فرائض سے آ گاہی کے لیے مواقع فراہم کرتے ہیں تاکہ وہ اپنی ذمہ داریوں سے آگاہ ہوکر اپنے ملک کی ترقی میں کردار ادا…

الن کلن کی باتیں: لگتا ہے کوئی بات ہوگئی ہے

’’کیا بات ہے آج بہت غصے میں بیٹھے ہو؟ باہر اتنا اچھا بارش کا موسم ہے اور تم گھر میں اس طرح بیٹھے ہو؟‘‘ ’’بس اب مزید میراموڈ خراب مت کرنا۔۔۔ میں باہر بارش کے مزے لے کر ہی آرہا ہوں۔‘‘ ’’بارش کے مزے لینے کے بعد میں نے پہلی بار کسی کو غصہ میں…

ایم کیو ایم ۔۔ بقا کی جنگ میں مصروف

پاکستان میں موجود قوم پرستی کی بدترین سیاست کی وجہ سے الطاف حسین نے ایم کیو ایم قائم کی ،  یہ تنظیم درعمل اور بہت سی درست وجوہات کی بنیاد پہ بنی یہ بات تو خیر راسخ ہوچکی کہ ردعمل میں بننے والے گروہ یا شخصیات اعتدال پہ نہیں رہتے سو یہی ایم…

تعلیم‘ ضرورت اور نوعیت

علم بڑی دولت ہے‘ علم حاصل کرو چاہے چین جانا پڑے‘ تعلیم مومن کا زیور ہے۔  جب سے ہوش سنبھالا یہ سنتے پڑھتے رہے  لیکن ایک سوال ہمیشہ جواب طلب تھا اور آج بھی ہے۔جو میں نے پڑھا اور پھر پڑھایا۔کیا وہی تعلیم ہے ؟ وہ تو نصاب تھا۔والدین نے مجھے…

قرضے ،وعدے اور ذخائر

حال ہی میں ایک رپورٹ نظروں سے گزری جس کے مطابق پاکستان کا ہر بچہ بشمول پیدا ہونے والے کے کم و بیش ایک لاکھ روپے کا مقروض ہے ۔میاں صاحب کی موجودہ حکومت نے وطن عزیز کی تاریخ کاغیر معمولی قر ضہ لیا جوکسی بھی حکومت کی جانب سے 1برس کے دوران سب…