رمضان کی دوپہراورشامیں
موٹر سائیکل میں بہت دنوں سے کام تھا آج موقع میسر آیا تو سوچا سرفراز بھائی کی شاپ پہ چھوڑ آوں سرفراز بھائی مکا چوک عزیز آباد کے پاس واقع محمدی مسجد کے بالکل سامنے اپنی دوکان سجاتے ہیں ، میں انہیں 1988 سے دیکھ رہا ہوں جبکہ وہ اس کے بھی پہلے…