The news is by your side.

اردو بلاگز

ہم وہ قوم ہیں جسے کسی سحر کی ضرورت نہیں

صبح کی پہلی کرن ابھی نہیں پھوٹی تھی تاہم رات نے اپنے پرسمیٹنا شروع کرچکے تھے۔ ہرروزکی طرح آج بھی مؤذن مسجدوں سے اللہ کی وحدانیت کا پکارپکارکراعلان کررہے تھے لیکن ہمارے لئے کچھ بھی نیا نہیں تھا۔ بیتے دنوں کی طرح یہ بھی ایک معمول کی طرح کا…

پاکستان کرکٹ ٹیم کواچھے کپتان کی ضرورت ہے

دنیا کے دیگرممالک کی طرح پاکستان میں بھی کھیلوں میں کرکٹ ایک مقبول ترین کھیل ہے جسے بہت شوق سے دیکھا اورکھیلا جاتا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم اور پاکستانی شائقین کرکٹ کے لیے سال 2015 کا اختتام اورسال 2016 کا آغاز بہت مایوس کن رہا جس کی وجہ…

اسلامی اتحاد ۔۔ مگر متنازعہ

34 اسلامی ممالک دہشت گردی کے ساتھ مل کر لڑنے کے لیے ایک اتحاد قائم کرنے جا رہے ہیں۔ اس اتحاد کا مرکز ریاض کو چنا گیا ہے اور سعودی عرب کو اس اتحادی کی سربراہی دی گئی ہے ( یہ یہ سربراہی اپنے لیے سعودی عرب نے خود چنی ہے؟ )اس اتحاد کے اہم ممالک…

کراچی میں ایک ویمپائر کو کیسے مسائل درپیش ہوتے ہیں؟

ہائے رابرٹ! کیسے ہو تم اور کیسا پایا تم نے اس شہر کو؟ بس گزربسر ہورہی ہے۔ تم اپنا حال بتاؤ۔ میں توہمیشہ کیطرح مزے میں ہوں۔ پرسکون ماحول ، تر و تازہ چہروں والےصحت مند لوگ جنکی بدولت میں بھی چاک و چوبند ہوں۔ جب چاہوں جتنا چاہوں رزق…

سعودی ایران تنازعہ: تیل دیکھو تیل کی دھاردیکھو

سعودی عرب میں شیعہ عالم دین شیخ باقرالنمرکوسزائے موت دے دی گئی جس پرایران نے شدید ردعمل کا اظہارکیا، یہاں سے آغاز ہوا ایک ایسے تنازعے کا جوکہ اب عالمی نوعیت اختیارکرنے جارہا ہے۔ تہران میں شیخ النمرکی سزائے موت کے خلاف سعودی ایمبیسی کے…

داعش – ابتدا اورارتقاء

فرانس کے تاریخی شہر اور دارالحکومت پیرس اورپھر امریکہ میں گزشتہ مہینے ہونے والی خوفناک حملوں کے بعد ایک مرتبہ پھر یہ بات عیاں ہوگئی ہے کہ عراق وشام میں سرگرم دہشتگرد اب یورپ جیسی محفوظ دنیا تک بھی پہنچ چکے ہیں۔ ان حملوں کی ذمہ داری مشرقِ…

مچھروں کی حکومت

باوثوق ذرائع سے خبر ملی ہے کہ مچھروں کی تعداد میں بے حساب اضافہ ہو گیا ہے اوراب شہرمیں مچھروں نے بھاری اکثریت حاصل کرلی ہے۔ ان کے ناپاک ارادوں سے ہر خاص وعام واقف ہے لیکن پھربھی کسی کو جرات نہیں ہورہی کہ ان کے خلاف آپریشن کلین اپ کرکے ان کا…