لٹ گئے ہم ’موصوف‘ کے لٹ جانے پر
گزشتہ روز پا پیادہ چلتے ہوے ایک انتہائی قابل احترام دوست سے ملاقات ہوگئی موصوف سے احوال دریافت کیا تو کہنے لگے مت پوچھیے، تبھی میں بضد ہوگیااوراحوال بتلانے پرآمادہ کرلیا تو موصوف نے فرمایا ’’میں کچھ دن قبل دوپہرکھانا کھانے دوکان سے…