The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

زمباوے کا دورہ ، چھوٹے صوبوں سے ناانصافی کیوں؟

پاکستان کے عوام نے دہشت گردی کی جنگ میں جتنی قربانیاں دی ان کو کبھی کوئی فراموش نہیں کرسکتا جہاں دہشت گردی کی جنگ میں پاکستان کو جانی نقصان اٹھانا پڑا وہی پاکستان کے دیگر شعبوں کو بھی بے پناہ نقصان برداشت کرنا پڑا یوں سمجھ لیجیے جناب کہ…

پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ کیوں؟

قوموں کی زندگی میں کبھی ایسا وقت بھی آتا ہے جو اس قوم کیلئے فیصلے کا وقت ہوتا ہے اس فیصلے پرصرف اس قوم کی موجودہ حالت کا ہی نہیں بلکہ اس کے آئندہ آنے والے نسلوں اوران کی زندگی اورموت کا دارومدار بھی ہوتا ہے ایسے وقت میں اس قوم کے پاس سوائے…

سندھ میں سیاست زدہ پولیس

مئی 2015 کے اخبارات کی سرخیاں چیخ چیخ کرکہہ رہی ہیں کہ کو رکمانڈرکراچی لیفٹینٹ جنرل نوید مختار بھی یہی سمجھتے ہیں جو سندھ اور بالخصوص کراچی کے شہری سمجھتے ہیں کہ امن کے قیام کیلئے یہاں پولیس اور انتظامیہ کو آزاد ہونے کی ضرورت ہے یہ حقیقت ہے…

کراچی میں پانی کی قلت اوررمضان، ٹارگٹ کلنگ بھی جاری

ہمارے سامنے روز کئی طرح کی خبریں گزرتی ہیں جن میں ایک خبر تو معمول کا حصہ بنتی جا رہی ہے یعنی ٹارگٹ کلنگ۔ روز ٹارگٹ کلنگ میں کئی افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ حکومت کا ٹارگٹڈ آپریشن تو جاری ہے اورسننے میں آیا ہے کہ بہت حد تک…

شبِ معراج انسانی سوچ کیلئے ایک معجزہ

سرِ لا مکاں سے طلب ہوئی سوئے منتہیٰ وہ چلے نبیﷺ 27رجب کی شب حضرت محمد مصطفیﷺ کو معراج کا شرف عطا کیا گیا ہے اسی شب اللہ تعالی نے اپنی سب سے محبوب ہستی رحمتہ اللعالمین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کو آسمانوں کی سیر کرانے عالم آخرت دکھانے اور…