The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

ٹریفک حادثات اورعدالتی احکامات کی پامالی

گزشتہ کئی سالوں پہلے کی بات ہے کہ لیاقت آباد 10نمبر پر ایک ہیوی ٹرالا (ٹرک) موڑ کاٹتے ہوئے تیزرفتاری کے باعث بے قابو ہوگیا تھا ۔ جسکی زد میں دو گاڑیاں اور کئی لوگ آئے اور آخرت کا سفرشروع کیا ، سندھ ہائی کورٹ کے ایک جج نے اس واقع کا نوٹس لیا…

ڈھول بجاؤ، دھرنے کا پہلا فیصلہ آگیا

ڈھول بجے، بھنگڑے ہوئے، شیر آیا شیرآیا۔ پھرشور ہوا، دھرنے ہوئے، دھاندلی ہے دھاندلی ہے۔ کسی نے صاف اور شفاف الیکشن کی رٹ لگائی تو کوئی چارمہینے کے لئے اسلام آباد کے ڈی چوک پرکنٹینر لگا کربیٹھ گیا۔ ہزاروں لوگوں کو جمع کیا اور’گو نواز گو‘کی…

بڑی رنگین و دلچسپ ہے داستان خواجگان

"ایک ایک آدمی نے چھ چھ وٹوں پر انگوٹھے لگائے۔ فارم چودہ پر جعلی دستخط تھے۔ تاہم سعد رفیق یا الیکشن عملہ کے دھاندلی میں ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا" حلقہ ایک سو پچیس کی دھاندلی کا تفصیلی فیصلہ۔ یعنی سعد رفیق نے کسی کو کہا بھی نہیں مگر…

کراچی بھی شائقینِ کرکٹ کا شہرہے، پھرنظراندازکیوں؟

پاکستان نے دہشت گردی کی جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں چاہے وہ کوئی بھی شعبہ ہو دہشت گردی کے سبب ہی پاکستان کے کھیل کے میدان ویران ہوگئے۔ پاکستان کے غیرمعمولی حالات کی وجہ سے بین الاقوامی کھلاڑی اور ٹیمیں ویسے ہی پاکستان میں کھیلنے سے…

کراچی میں پولیس کا ناقص تفتیشی نظام

اول تو کراچی میں کسی عام آدمی کی موت سے حکمرانوں کے کانوں پرجوں تک نہیں رینگتی اورمیڈیا بھی عام آدمی کے قتل کو صرف ایک معمولی خبرسے زیادہ اہمیت نہیں دیتا لیکن ہائی پروفائل ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کا جب میڈیا میں شور اٹھتا ہے تو قانون نافذ کرنے…

برطانوی شاہی بچے کی ولادت پر پاکستان میں جشن کیسا؟

شاہی خاندان میں ایک بچے کی پیدائش پر پوری دنیا جس طرح ہر دوسری بات بھول گئ ہے، لگتا تو یہی ہے کہ اس ایک خوشی نے باقی تمام مسائل کو ختم کردیا ہے۔ روز کئی بچے بھوک سے مررہے ہیں مگر ہمارا نیک اور پرہیزگار میڈیا ان بچوں کی طرف ایک نظر دینے کو…

تمہیں یاد ہو کہ نہ کہ یاد ہو

پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو بہادری سے دہشت گردوں کے خلاف ڈ ٹہ ہوا ہے اور 50,000 سے زائد سویلین اور فوجیوں کی شہادتوں کے باوجود ہمت و حوصلے پست نہیں ہوے، پاکستان کی افواج پاکستان نے آج سے 10 ماہ پہلے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کا…