The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

کیا آپ اپنے بچے کو جینےکاحق دیں گے

آپ نے پِکاسو پین تو یقینا استعمال کیا ہو گا لیکن شاید آپ یہ نہ جانتے ہوں کہ پِکاسو کون تھا۔ پِکاسو سپین سے تعلق رکھنے والا ایک مصور تھا جو بچپن سے ہی مختلف قسم کے فن پارے بناتے ہوئے بڑا ہوا۔ اُسے قدرتی طور پر مصوری میں کمال حاصل تھا۔ پِکاسو…

کچھ اور!عام آدمی کا کھلا خط، اسحاق ڈارکے نام

موجودہ حکومت کو برسرِاقتدارآئے 2 سال مکمل ہوچکےہیں اوراب یہ اپنا تیسرا بجٹ پیش کرنے جارہے ہیں۔ بجٹ آخرہوتا کیاہے کون بناتا ہے اورکس لئے بناتاہے اوراسے پیش کرنے سے آخرحاصل وصول کیا ہوتا ہے اس پرتو ہمارے ٹی وی چینلز اوران پر بیٹھے نام نہاد…

شبِ برات کی اہمیت و فضیلت بمع حوالہ احادیث

 شبِ برات بڑی رحمتوں، برکتوں بخششوں عظمتوں والی شب مبارکہ ہے جس میں آئندہ سال ہونے والے تمام عوامل کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔ شب برات کی حقیقت یہ ہے کہ دس صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے احادیث مروی ہیں جن میں نبی کریم ﷺ نے اس رات کی…

ملا، ملحد اور عام آدمی

بلا تفریق ہرمسلک کے لوگوں کی ایک اچھی بھلی تعداد مولوی اورمولوی کے سیاسی کردار کوغلط سمجھتی ہے۔ ہم ایڑی چوٹی کا زورلگا کرانھیں ثابت کرتے ہیں کہ فی زمانہ ایسا کوئی مسلکی عالم نہیں جوکسی نہ کسی طورفساد کی وجہ نہ بنتا ہو۔ لہذا ایسے ماحول میں…

سوشل میڈیا اورآج کی نوجوان نسل

روزکئی گھنٹے سوشل میڈیا پرگزارنے کے بعد جب اصل زندگی میں گزارتے ہیں، تو یہ سمجھتے ہوےٴ واپس اسی دنیا میں جانے کی جلدی میں رہتے ہیں کہ یہ سرسری ہے اوروہ اصل جبکہ اصل زندگی وہ ہی جسے وہ بھولے جا رہے ہیں۔ انٹرنیٹ کو ہوا، پانی اورخوراک جیسی…

جنرل راحیل شریف اور ملکی سلامتی

جنرل راحیل شریف اس ملک کے فرزند اوروہ ہیرو ہیں جس سے ساری قوم محبت کرتی ہے۔ آپکی منصب پرآمد تاذہ ہوا کا وہ جھونکا تھی جسں نے اس ملک کی فضاؤں کو امن کی خوشبو سے معطر کردیا- آج الحمدللہ پاکستان امن کا گہوارہ ہے اور یہی وجہ ہے کرکٹ کے میدان…

سیاسی قیادت اور عام آدمی کے مسائل

پارکنگ کا ٹکٹ، انٹری فیس اور پبلک پارک کے اندر کینٹین پربیس والی پیپسی چالیس روپے کی۔ اتنے ٹیکس لگانے کے باجود پارک میں نہ کوئی واٹرفلٹرنہ ڈسپنسر، اگرواٹرفلٹراورواٹرڈسپنسرلگے تو پارک کی کینٹین سے سرمایہ دارکی منرل واٹربوتلیں کون خریدے گا؟۔…