The news is by your side.

اردو بلاگز

اردو مضامین اور بلاگز علم و آگاہی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کے ذریعے لوگ مختلف موضوعات پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں، نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں، اور اپنے افکار و خیالات کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ اردو میں لکھے گئے مضامین اور بلاگز ان لوگوں کے لیے خاص طور پر مفید ہیں جو اردو زبان بولتے اور سمجھتے ہیں، کیونکہ یہ انہیں اپنی زبان میں معلومات تک رسائی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔

مودی، حسینہ، اورہمارے کچھ اپنے

جب سے ’’مودی‘‘ نے ’’حسینہ‘‘ کے پہلو میں بیٹھ کے سلگتا بیان دیا ہے تب سے ایک عجیب سی خوشی محسوس ہورہی ہے۔ جلتی پہ تیل کا کام بھارتی وزیر کے بیان نے کردیا۔آپ حیران ہورہے ہوں گے کہ اس میں خوشی کی بھلا کیا بات ہے۔ بقول ہمارے ایک عزیز دوست کے…

کیا آصف زرداری پر آرٹیکل 6 لگے گا؟

جمہوریت کے دعویدار اور پاکستان کھپے کا نعرہ لگانے والے سابق صدرجناب آصف علی زرداری آج پیپلزپارٹی خیبر پختونخوا کے عہدیداروں کی تقریب میں پہنچے،تقریب سے خطاب کرنے راسٹرم پر آئے تو آغاز یہ شعر پڑھتے ہوئے کیا کہ جب گلستان کولہو کی ضرورت…

اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں

گلوکار مہدی حسن کی فنی ذندگی پر روشنی ڈالی جائے تو اُن کی تعریف و توصیف میں الفا ظ بھی قطار با قطار سے کھڑے تعظیم میں کھڑے نظر آتے ہیں وہ فن گائیکی کے ایوانوں کے پہلے شہزادے تھے پھر فن کی تا ریخ نے اُسِ باد شاہ بنا دیا ا ور پھر شہنشاں غزل…

پاکستان کی ترقی پاکستانیوں کے ذریعے

الطاف حسین نے پاکستان میں سے نسلی امتیاز کے خاتمے اور تمام پاکستانیوں کو برابر کا پاکستانی اور مساوی حقوق کا حق دار تسلیم کرانے کی جدو جہد کا آغاز کیا

گیارہ جون، کچھ یومِ تجدید کےبارے میں

اپریل اور مئی 1978 کے گرم تپتے ہوئے دن تھے جامعہ کراچی میں آنے والے الیکشن کی ابتدائی تیاریاں شروع ہوچکی تھیں ایسے مٰں ایک لڑکا جامعہ کراچی کے دیگر طلبہ و طالبات کے ہمراہ گرما گرم بحثوں میں الجھا ہوا پایا گیا جس کے بحث کا موضوع ’’مہاجروں…

بچوں پرتشدد ایک معاشرتی المیہ ہے

شاید ہی ایسا کوئی دن گزرا ہو جب 6 سالہ شامی اور اسکی 4 سالہ بہن دعا اپنے والدین سے مار نہ کھائی ہو یہ میرے پڑوس میں رہنے والے انتہائی شریر بچے ہیں جن کا والد الیکٹریشن ہے جو منہ اندھیرے کام پرنکل جاتا ہے اور رات گئے گھر لوٹتا ہے۔ مجھے اپنے…