ایشیا کپ 2025 جو اپنے آغاز سے پہلے ہی کئی اس وقت تنازعات کا شکار ہو گیا تھا، جب پہلگام واقعے کی آڑ میں بھارت نے رات کی تاریکی میں پاکستان پر حملہ کیا
ایشیا کپ میں ان روایتی حریفوں کے درمیان دو ستمبر کو ہونے والا میچ یوں تو بے نتیجہ رہا مگر اس میں پاکستانی پیس بیٹری نے انڈین بیٹنگ کے پرخچے اڑا دیے تھے۔