پاکستان قوم کےلیے “دھرتی ماں” تو مسلم لیگ ن “نانی اماں”؟ اگر مسلم لیگوں کی پیدائش اسی رفتار سے جاری رہی تو شاید اردو کے سارے حرف تہجی ختم ہوجائیں
کیاموجودہ حکومت بند گلی میں داخل ہوچکی ہے ؟ اس سے بہتر تو عمران خان کی حکومت تھی اس میں انہیں فنڈز بھی ملتے تھے اور ان کی بات بھی سنی جاتی تھی۔
سڑکوں پر موت بانٹتا ہیوی ٹریفک اور چارہ گر پڑوس کے عنایت صاحب جو بیٹے کو چھوڑنے اسکول گئے تھے کہ سڑک پر دندناتے ڈمپر نے روند ڈالا اور آن کی آن میں باپ اور بیٹا دنیا چھوڑ گئے۔
شہباز حکومت کے شاہانہ انداز اور عوام سے ڈومور کے مطالبات حکومت نے جس طرح اپنی کارکردگی کی رونمائی کرائی اس نے تو غریب عوام کے چودہ طبق ہی روشن کر دیے۔
بڑھتی ہو ئی اسلام دشمنی، مسلم دنیا بھارت کو کیسےلگام ڈالے؟ بھارت میں مسلمانوں کو معاشی اور ہر لحاظ سے پستی میں دھکیلنے کی کوششیں کی جارہی ہیں
مفتاح اسماعیل کا قہقہہ اورعوام کی دوڑ مہنگائی کی اس چلچلاتی دھوپ میں عوام کو کچھ لمحے تو فرحت کے محسوس ہوتے ہیں، لیکن حکمرانوں کو شاید یہ بھی گوارا نہیں
پرانا پاکستان اور مہنگائی کا چڑھتا چاند لوگ یہ کہتے نہ تھکتے تھے کہ "عمران حکومت نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے۔ "