وزیراعظم کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش، افواہوں کا بازار گرم مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر بیانات میں عدالتوں کو نرم لہجے میں مشورہ بھی دینا شروع کر دیا ہے۔
کیا ملک اس وقت کسی تصادم کا متحمل ہوسکتا ہے؟ پولیس پی ٹی آئی کے کئی اہم رہنماؤں کو بھی حراست میں لے چکی ہے
“عید تو بچوں کی ہوتی ہے….” کچھ یادیں، کچھ باتیں 70 اور 80 کی دہائی میں جنم لینے اور بچپن کے خوبصورت دن گزارنے والوں کو یاد ہوگا کہ کیسے وہ عیدیں آج کی عید سے منفرد ہوتی تھیں۔
سیاسی اختلاف ضرور کریں، مگر دوستیاں، رشتے داریاں داؤ پر نہ لگائیں پرانی دوستی یاری بھی اس تُو تو مَیں میں کی زد میں آنے لگی اور تعلقات کشیدہ ہونے کے بعد ختم ہونے کی نوبت آگئی۔
عمران خان کی حکومت عوام میں غیر مقبول ہورہی تھی، لیکن پھر ۔۔۔؟ آئندہ الیکشن میں ان کا اپنے حلقوں میں عوام کے درمیان جانا مشکل ہوجائے گا اور پی ٹی آئی کو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔
ایم کیو ایم پھر حکومت میں شامل، دعوے کہاں گئے؟ سندھ میں گورنر کیلیے بھی ایم کیو ایم سے نام مانگے گئے ہیں۔