وزیراعظم صاحب! یہ فرینڈلی اپوزیشن نہیں نواز شریف جو چوتھی بار وزیر اعظم بننے کی حسرت پوری نہ کر سکے لیکن اپنی سیاسی وراثت کو اگلی نسل میں منتقل کرتے ہوئے مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب بنوانے میں کامیاب رہے۔
الیکشن 2024 پاکستان: خدشات اور افواہیں دم توڑ گئیں، کل عوام اپنے مستقبل کا فیصلہ کریں گے! جو وعدے یہ جماعتیں کر رہی ہیں اپنے اپنے دور اقتدار میں انہوں نے کن وعدوں پر عمل کیا۔ جو نعرے آج یہ دے رہی ہیں ان نعروں کی عملی تفسیر کب بنے؟
پاکستان کے پارلیمانی انتخابات کی تاریخ اور اقتدار کی غلام گردشوں کی کہانی نواز شریف لندن کے علاج کے حوالے سے خبریں کم بلکہ سیاسی سرگرمیوں کی خبریں میڈیا کی زینت زیادہ بنیں۔
ذکرکچھ انوکھے لاڈلوں کاجو کھیلن کو مانگیں….! ملک میں الیکشن کا شور اور اس کے ساتھ 'دھیمے سُروں' میں ہر طرف لاڈلوں کی باتیں ہو رہی ہیں
2023 : قومی کرکٹ ٹیم تنزلی اور ترقی کے درمیان جھولتی رہی نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی ہوم سیریز ڈرا ون ڈے سیریز ہارنے کے بعد ہی قومی ٹیم میں کپتانی کے تنازع نے سر اٹھایا
بلاول بھٹو کی سیاسی انکلز سے فرمائش، ہدف کون ہے؟ بزرگ پرانی سیاست کر رہے ہیں بلکہ سیاست کے بجائے ذاتی دشمنی پر اتر آئے ہیں اور اس سیاست نے ملک تباہ کر دیا ہے
ورلڈ کپ 2023: ویزا اور پچ تنازع کے ساتھ بھارتی ٹیم کا جال بات کریں تنازعات کی تو بھارت کے پاکستان مخالف اقدامات پر کرکٹ کی عالمی کونسل حسب معمول اپنا کردار ادا نہ کر سکی۔