موسمیاتی تبدیلی کو بہتر طور پر سمجھنے کے لئے اور اس حوالے سے گفتگو کو فروغ دینے کے لئے یہ اردو زبان میں موسمیاتی تبدیلی کی اصطلاحات کی ایک منفرد فہرست ہے۔
بڑھتا ہوا درجہ حرارت، بارش میں اضافہ اور کم برف باری ہمالیہ میں برفباری کی نوعیت کو بدل رہی ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ اِس کے نتیجے میں بار بار اور زیادہ خطرناک برفانی تودے آتے ہیں