انڈیانا جونز، تاریخ کا پروفیسر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ایسا مؤرخ ہے، جو نوادرات تلاش کر کے انہیں محفوظ کرتا ہے۔ وہ صرف تاریخ پڑھاتا ہی نہیں بلکہ اس میں جیتا بھی ہے۔
دنیا بھر میں شائقینِ سنیما کے لیے کئی ایسی فلمیں بنائی جا چکی ہیں، جن کی کہانی براہِ راست لکھنے کے بجائے مستعار لی گئی۔ اس تناظر میں زیادہ تر کہانیوں کا ماخذ ناول ہیں، جن کی کہانی کو فلمی دنیا کے لیے اسکرین پلے کی صورت میں ضرورت کے مطابق…