پاکستان کا ایک المیہ رہا ہے اور آج بھی ہے کہ اس دھرتی سے زیادہ مقدم ملک سے اہم شخصیات رہی ہیں اور شخصیات پہ حرف آیا نہیں اور ملک کے رہنے یا نہ رہنے کے نعرے لگنا شروع ہو جاتے ہیں۔ کوئی پوچھے کہ جناب آپ کے اجداد نے اگر ملک کے لیے جہدو جہد کی…
جہاں قومی لٹیرے اور بدمعاش دولت کے زور پر باعزت ، شرفا اور قابل احترام مانے جا ئیں اورجہاں جھوٹ سچ اور سچ جھوٹ لگنے لگے؛ تو وہاں کرپٹ حکمران اور سیاستدان ہی امر بیل کی طرح پلتے پھولتے ہیں۔ عوام کے دامن بے آرامی اور بے سکونی سے لبا لب ہوتے…
محترم کالم نگارجن کی کتابیں اور کالم بڑے معلوماتی اور تحقیقاتی ہوتے ہیں ،نے گذشتہ دنوں ایک کالم لکھا جس کا عنوان’اگروہ مرگیا تو‘ تھا یہ نواز شریف کی جیل کی زندگی کے بارےمیں۔اس کالم میں محترم کالم نگار نے تاریخ کے بھی کچھ حوالے…
حکومتی ارکان اور اپوزیشن والے عمران خان اور طاہر القادری کے دھرنوں سے پریشان ہیں عمران خان اشتعال انگیز بیانات دے رہے ہیں ، یہ جمہوریت کیلئے بہت ہی بڑا سانپ ہے، اپوزیشن لیڈر یہ کہہ رہے، صاحب اقتدار جو لوگ ہے وہ یہ کہتے ہیں کہ ان دھرنوں سے…