The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

پاکستان

کرپٹ عناصر کے نرغے میں گھری جمہوریت

جس طرح بونے کچھ بھی کرلیں ، ہمیشہ بونے ہی رہیں گے۔ اِسی طرح جھوٹا کچھ بھی کرلے جھوٹاہی رہتاہے۔ جھوٹا اپنے ایک جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کے لئے سیکڑوں جھوٹ بولتا ہے اور سچ سے کوسوں دور ہوتاچلاجاتا ہے۔ مگر ا ِس پر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ جب…

سب اچھا ہے: پاکستان اب بوڑھا ہورہا ہے

ملک کے اربابِ اختیار یہ بھی بھول چکے ہیں کہ یہ71 سالہ بوڑھا پاکستان کب تک صدمے برداشت کرتا رہے گا، جب اس کا وجود عمل میں آیا تو جناب قائدِ اعظم محمدعلی جناح (مرحوم) نے اس کی سرپرستی کی مگر افسوس کہ ان کی زندگی نے وفا نہ کی۔ اس وقت پاکستان…

پاکستان میں دستک دیتا عدالتی انقلاب اور غریب سائل

مسلم لیگ کے رکن قومی اسمبلی اور وزیر خارجہ خواجہ آصف کو ملک کی سب سے بڑی عدالت نے نااہل قرار دےدیا ہے ۔ اس سے پہلے مسلم لیگ ن کے صدراور وزیراعظم میاں نواز شریف سمیت کئی سیاست دانوں کوعدالت ناہل قرار دے چکی ہے ،محسوس کچھ یوں ہورہا ہے جیسے…

ہم کتنے ہیں؟ شفافیت ضروری ہے

کسی بھی ملک میں بہتر طرز حکمرانی کے لیے اگر کوئی بات یا چیز اہمیت کی حامل ہے تو وہ ملک کی آبادی کا صحیح اعداد و شمار ہے جس سے ہمیں مسائل کے حل میں مدد ملتی ہے کہ آیا کس جگہ کس بات کو بہت زیادہ اہمیت دینی ہے ۔ پاکستان میں سب سے پہلی مردم…

کیا واقعی ہم ایک زندہ قوم ہیں ؟؟

مجھے نوے کی دہائی میں گزرا ہوا بچپن آج بھی یاد ہے جب ماہ اگست کی ابتدا ہوتے ہی وطن عزیز سے محبت کا جوش اور جذبہ اس عروج پر پہنچ جاتا تھا کہ سارا دن بھوک اور پیاس کی پروا کیے بغیر بس گھر و محلہ سجانے کی امنگ میں رہتے تھے رات کو بھی یہی…

بوم بوم شاہد آفریدی کا بیان اور جذبہ حب الوطنی

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے قبل ایشیا کپ میں بدترین شکست اور ہندو انتہا پسندوں کی تمام تر دھمکیوں باوجود پاکستانی کرکٹ ٹیم  کپتان شاہد آفریدی کی قیادت میں آخر کار بھارت پہنچ گئی، بھارتی سرزمین پر قدم رکھتے ہی ایک ایسا واقعہ رو نما ہوا جس کا کسی نے…

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے

قوموں اورملکوں کی تاریخ میں کچھ دن ایسے ہوتے ہیں جو عام ایام کے برعکس بڑی قربانی مانگتے ہیں، یہ دن اپنی مٹی کے فرزندوں سے وطن کی حفاظت کے لئے تن من دھن کی قربانی کا تقاضا کرتے ہیں، ماؤں سے ان کے جگر گوشے اور بوڑھے باپوں سے ان کی زندگی کا…