The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Ahmed Iqbal

بول کے لب آزاد ہیں تیرے

ایک زمانے سے فیس بک کے ماحول پرخیال و فکر کے اظہار میں عجب خوف اور انتشار کی بے زار کن یکسانیت طاری ہے۔ یوں لگتا ہے جیسے زندگی کی سوچ سمٹ کر چند موضوعات کی بے مقصد اور لاحاصل تکرارمیں قید ہوگئی ہے۔ پیچھے نظر ڈالتا ہوں تو اس محفل میں گوناگوں…

اک چراغ اوربجھا اورتاریکی بڑھی

اب تک جناب ایم اے راحت کے اس عالم سے فانی سے کوچ کر جانے کی خبر شاید ان کے سب پرستار قارئین تک پہنچ چکی ہوگی۔ وہ گزشتہ لاہور کے جناح ہسپتال میں 3 بجے انتقال کر گئے۔ ان کے کوما میں جانے کی مایوس کن اطلاع بہت پہلے مل گئی تھی۔ وقت ہوتا تو میں…

مجنوں ہوا ہے شہر تو ویرانہ کیا کرے

مجھے رشک آتا ہے اس کسان پرجو پاکستان کے کسی دور افتادہ گاؤں میں اپنے آباؤاجداد کی طرح سورج کو مشرق سے ابھرتا اورمغرب میں غروب ہوتا موسموں کو بدلتا‘ فصلوں کواوربھیڑ بکریوں کو اورانسانوں کوجیتے مرتے دیکھا کیا ۔نہ جانا کہ اس کی دنیا کے آگے…

پاکستان ایک بارپھر اسپاٹ فکسنگ کی زد میں

پاکستان گزشتہ دو د ہائیوں سے اِسپاٹ فکسنگ کا شکار ہے۔ 20سال قبل سلیم ملک اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں سزا بھگت چکے ہیں جس کے بعد ان کا کیرئیر وقت سے پہلے ختم ہوا۔حالانکہ اب ان کی پابندی ختم ہوچکی ہے لیکن وہ وقت گزر گیا جب وہ قوم کے لیے کچھ…

ہو نا ہو کام یہ کسی چور کاہے

بات تو ایک بہت پرانے لطیفے کی ہے کہ کسی میرے آپ جیسے سادہ لوح نے صبح آنکھ کھول کر دیکھا تو گھر میں پرانے ماڈل کی بے قدر وقیمت بیوی علاوہ کے سوا کچھ نہ تھا۔ صندوقوں‘ الماریوں کے تالے ٹاٹے ہوئے قیمتی اشیا غائب‘ بیرونی دروازے بند مگر پچلی…

تعلیم‘ ضرورت اور نوعیت

علم بڑی دولت ہے‘ علم حاصل کرو چاہے چین جانا پڑے‘ تعلیم مومن کا زیور ہے۔  جب سے ہوش سنبھالا یہ سنتے پڑھتے رہے  لیکن ایک سوال ہمیشہ جواب طلب تھا اور آج بھی ہے۔جو میں نے پڑھا اور پھر پڑھایا۔کیا وہی تعلیم ہے ؟ وہ تو نصاب تھا۔والدین نے مجھے…

پنڈی – جو ایک شہر تھا عالم میں انتخاب – حصہ پنجم

پنڈی اور مری کا نام اب ساتھ ہی لیا جاتا ہے۔ تاریخ میں مری کا نام اس وقت آیا جب سرد ملک سے آنے والے گورے حاکم نے بر صغیر میں طویل عرصہ قیام کی منصوبہ بندی کی۔۔شاید تاریخ اور تہذیب میں کئی صدیوں تک اپنی حاکمیت کو دوام دینا وہ خواب تھا جس کی…