پہلی اور آخری محبت – حصہ دوئم
انسیت کا جھوٹ بول رہا ہے ویسے ہی کل تو اس سے بات بھی کرے گا ۔۔۔۔عاشق کہیں کا۔
بھلا عشق بھی کبھی مذہب و روایت کا پابندہوا ہے۔۔
اسلام آباد کی فضا میں خنکی تھی گاڑی کے شیشے سانسوں کی گرمی سے دھندلا گئے تھے ان ہی دھندلے شیشوں میں اس نے ایک…