The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

MQM

تمہیں یاد ہو کہ نہ کہ یاد ہو

پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو بہادری سے دہشت گردوں کے خلاف ڈ ٹہ ہوا ہے اور 50,000 سے زائد سویلین اور فوجیوں کی شہادتوں کے باوجود ہمت و حوصلے پست نہیں ہوے، پاکستان کی افواج پاکستان نے آج سے 10 ماہ پہلے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کا…

متحدہ پر پھر الزام ..

پاکستان میں جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں وہ تمام جماعتیں موروثی سیاست کو پروان چڑھاتی ہیں جو جاگیردرانہ سوچ کی حامل جماعتیں ہیں جو نہیں چاہتی کہ عام کارکن یا پاکستانی سیاست میں حصہ لیں کیونکہ اگر عام پاکستانی اور کارکن جب اپنے مسائل کو خود حل…

یاسر رضوی : تعلیم و تربیت کا ایک اور باب اختتام پزیر

افسوس کہ کراچی میں آج ایک اور صاحب علم کو گولی مار دی گئی، کہا جاتاہے کہ عالِم کی موت عالَم موت ہوتی ہے، تو ایسا استاد جو روزانہ طلبا کے ساتھ گھنٹوں نشست کیا کرتا تھا ، اپنا حاصل کردہ سارا علم قوم کے نوجوانوں میں منتقل کرنے کے منصب پر فائز…

کراچی میں تبدیلی کا نعرہ بری طرح ناکام

روشنیوں کے شہر کراچی کے حلقہ این اے دو سو چھیالیس میں ہونے والے حالیہ ضمنی انتخابات کا شور اٹھا کہ پورے ملک سمیت تمام تر میڈیا اور سماجی نمائندے اس کے جانب متوجہ ہوگئے ۔ پرانی کہاوت ہے کہ لاؤڈ اسپیکر کی آواز پر عوام کھنچے چلے آتے…

سویرا دور ہے لیکن سحر ہونا ضروری ہے

تقسیم ِہند کے بعد عمومی طور پر یو پی میں بسنے والے ہندوستانی سندھ کے شہری علاقوں میں آکر آباد ہوئے بالخصوص کراچی میں اوروفاقی دارالحکومت میں انتظامی فرائض انتہائی کسمپرسی کے عالم میں انجام دئیے۔ یہ وہ لوگ تھے جنہوں نے تقسیم کے وقت جھونپڑی…

حق مانگنا توہین ہے حق چھین لیا جائے

آج پاکستان کے مایہ ناز جنگی ہوابازایم ایم عالم کی برسی ہے انہوں نے 1965 کی جنگ میں بھارت کو ایسا زخم دیا تھا کہ جسے بھولنا بھارت کے لئے آسان نہیں اور اس کی وجہ یہ ہے کہ انہوں نے جو محیر العقل کارنامہ انجام دیا فضائی جنگ کی تاریخ میں…

سفرِوفا

19 مارچ 1984ءکی صبح قومی اخبارات کے اندرونی صفحات پر ایک کالمی خبر اور ایک مدھم سی تصویر شائع ہوئی۔ خبر تھی کہ کراچی میں مہاجر قومی موومنٹ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس کے قائد الطاف حسین ہیں اور ان کی عمر صرف 30برس ہے۔ کون جانتا تھا کہ…