پاک فوج کا سولہواں سپہ سالارکون ہوگا؟
موروثی اورمیراثی نظام سیاست میں تو ہوسکتا ہے فوج میں نہیں،فوج میں میرٹ کا سکہ چلتا ہےلیکن جب سپہ سالار کی تعیناتی کا معاملہ ہو تو اس میں سیاسی ملاوٹ کردی جاتی ہے لیکن یہ ملاوٹ قانونی اور آئینی ہے ، دستور کی شق 243 فو ر کے تحت سربراہ…