The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Pakistan

عدم برداشت

ہمارے معاشرے میں عدم برداشت کا رویہ بہت بڑھ گیا ہے اور اس میں روز بروز اضافہ ہی ہوتا چلا جا رہا ہے..ہم سے کوئی بھی دوسرے کی کامیابی یہاں تک کے اس کے وجود کو برداشت کرنے کے لئے تیار نہیں ہے.ہر شحص دوسرے کے منصب کو چھین لینا چاہتا ہے. اور خود…

نظربند’نظریہ‘انگڑائیاں لے رہا ہے

یہ 11ستمبر1948کا واقعہ ہےمون سون کی رخصتی تھی اورگرمی و حبس کی آمد، مملکتِ پاکستان کے خالق قائداعظم محمد علی جناح دن کے دو بجے کوئٹہ ائیرپورٹ اپنی بہن فاطمہ جناح کے ساتھ پہنچے بلکہ پہنچائے گئے۔ ضعف بتارہا تھا کہ شاید یہ تھکا ہارا مسافر ہے…

سفرِوفا

19 مارچ 1984ءکی صبح قومی اخبارات کے اندرونی صفحات پر ایک کالمی خبر اور ایک مدھم سی تصویر شائع ہوئی۔ خبر تھی کہ کراچی میں مہاجر قومی موومنٹ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس کے قائد الطاف حسین ہیں اور ان کی عمر صرف 30برس ہے۔ کون جانتا تھا کہ…

اُمید کی کرن

انسانی تاریخ کا مطالعہ کریں تو معلوم ہوتا ہے ہزاروں سال سے پاس ہے اور پاس نہیں ہے کی جنگ جاری ہے پاکستان میں 2فیصد جاگیردارانہ، وڈیرانہ، سردارانہ، سرمایہ دارانہ نظام کی کرتا دھرتا طاقتوں نے 98فیصد غریب و متوسط طبقے کے عوام کو ان کے بنیادی…

پاکستانیت کا بجھتا چراغ جلانے کا واحد راستہ

تمام حمد اس خدائے بزرگ و برترکی کہ جس نے ہمیں پاکستان جیسی نعمت سے نوازا اورساتھ ہی ساتھ ہمیں اتنی ہمت بھی دی کہ ہم اس وطنِ عزیزپرمسلط ہونے والے نااہل اورنکمے حکمرانوں کو برداشت کرسکیں۔ ہمارے حکمران صرف نا اہل اورنکمے ہی نہیں بلکہ احساس…

کیوں؟

یہ ان دنوں کی بات ہے جب "ریمنڈ ایلن ڈیوس" نامی شخص جو کے ایک سابق امریکی سپاہی بھی رہ چکاتھا اور سینٹرل انٹیلی جنٹ سروس (سی-آئی-اے)کے لیے بطورِ کنٹریکٹر اپنی خدمات سرانجام دے رہا تھا نے 27 جنوری 2011 میں دو پاکستانیوں کا دن دہاڑے گولیاں مار…

فاتح پٹرول پمپ

گزشتہ دو دنوں میں چھ بار پٹرول ڈلوانے گیا اور لائن دیکھ کر سوچا کہ کوئی بات نہیں پھر باہر نکلوں گا تو ڈلوا لوں گا۔ اور پھر وہی ہوا جس کا ڈر تھا