The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Pakistan

دہشتگردوں کے خلاف پوری قوم متحد اور ہمارے حکمران ؟‎

پاکستان ایک ایسی سرزمین ہے جس میں ایسے لوگ بستے ہیں جہاں بچہ بچہ اپنے ملک و قوم کی حفاظت اور سلامتی کے لیے مرمٹنے کو تیار ہے پاکستان کی ہر ماں اپنے ملک کے لیے اپنے پھول  جیسے  بچوں کو قربان کرنے کو تیار ہے یہ وہ جذبہ  ہمت و جرأت  ہے جو…

سب اچھا ہے

عمران خان کنٹینر پر کھڑے ہو کرفرما رہے تھے کہ اگرہمیں انصاف نہیں ملا تو ہم عنقریب پورا پاکستان بند کردیں گے ایسا لگتا ہے کہ یا تو عمران خان کو سیاست نہیں آتی یا سیاسی مشورے دینے والے بہت ہی خوشحال اور امیر و کیبر لوگ ہیں اور عمران خان بھی…

مگر گملہ نھیں ٹوٹا

پاکستان میں جاری حکومت مخالف مظاہرے شدت اختیار کر گئے ہیں، گزشتہ روز پاکستان کا صنعتی شہر فیصل آباد سارا دن میدانِ جنگ بنا رہا اور انتظامیہ چند ڈنڈہ بردار نام نہاد انقلابیوں کے آگے بے بس دکھائی دی۔ کچھ روز قبل کنٹینر پر چڑھے ایک کپتان…

خدارا حق داروں کو حق دیجیے

بصارت الله رب العزت کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے- جسکے بغیر زندگی ادھوری ہے- یاد رکھیے نابینا پن صرف آنکھوں کا ہی نہیں ' دل کا بھی ہوتا ہے- اور حقیقت میں اصّل نابینا وہ ہے جو انسانیت سے محروم ہو- افسوس اس پر جو آنکھیں رکھنے کے باوجود دیکھ…

کیا یہ پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس تھا؟

ٹھیک سے سال یاد نہیں مگروہ انیس سو بیاسی یا تراسی کی سردیوں کی ایک دوپہر تھی ہمارے وسطی پنجاب کے گاؤں چک نمبر اٹھارہ میں دو چارپائیوں پرکوئی دس بارہ جوان اپنے ایک ہاتھ میں جوتا تھامے بیٹھے تھے۔ تھوڑی تھوڑی دیر بعد شور اُٹھتا تھا "مار، مار…

اے آروائی کے ناظرین آپ کا شکریہ

قارئین کراچی گذشتہ دنوں اے آر وائی ڈیجیٹل اور اے آر وائی زندگی کے خوبصورت ڈراموں نے ناظرین کے دلوں میں ہلچل مچادی اور بے شمار ای میل جو ہمیں ویب او بے شمار و خطوط جو ہمیں پاکستان کے مختلف شہروں سے موصول ہوئے ان میں دوستوں نے دل بھر کر تعریف…

انقلابِ فرانس اورمیرا پاکستان

جنگِ آزادی میں امریکہ کی مدد کرنے کے سبب فرانس کا خزانہ خالی ہو چکا تھا مہنگائی آسمان کو چھو رہی تھی غریب غریب تر اور اشراف امیر ترین ہوتے جا رہے تھے لہذا فیصلہ کیا گیا عوام پرمزید ٹیکس لگائے جائیں۔