The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Pakistan

اپریل فول مناچکے ہوں تو اپریل ’کول‘ کے لیے اقدامات کریں؟

اللہ تعالی ٰ نے ہمارے پیارے ملک پاکستان کو چارموسم عطا کیے ہیں ، بہار ،گرمی، خزاں اور سردی۔ ان کا آنا جانا اور جوبن پر ہونا بھی قدرت ہے ، سال کی ابتدائی سہ ماہی میں موسم خوش گوار ہوتا ہے ، درختوں میں پھول ، پتوں کی نئی کونپلیں نکلتی ہیں ۔۔…

کامیابی کی کنجی‘‘ کس کے پاس ہے؟’’

ہماری پوری زندگی ایک کینوس کی مانند ہے جس میں مختلف اشخاص آکر رنگ بھرتے رہتے ہیں لیکن یہاں بھی ہمارا انتخاب اپنا ہی ہوتا ہے کہ ہم کن لوگوں کو اس بات کی اجازت دیتے ہیں کہ وہ آکر اپنے رنگوں سے ہماری تصویر کو مکمل کر دیں اور کون لوگ ہمیں…

کیا ایمانداری اور نیکی کی بساط لپیٹ دی گئی ہے؟

موت ایک ایسی اٹل حقیقت ہے، جس سے انکار ممکن نہیں اور ہم سب کو اپنے رب کی طرف لوٹنا ہے پھر یہ دولت، ارباب کا ہجوم، خاطر مدارات، جائیدادیں، لمبی لمبی گاڑیاں، حفاظتی سینکڑوں اہلکار، درباری، خوشامدی، اشعار کی پڑیاں اپنے ہاتھوں میں رکھتے ہیں،…

کیا سوشل میڈیا پر بیٹھے یہ دس کروڑ واقعی جہل کا نچوڑ ہیں؟

سعدیہ عارف یہ جو دس کروڑ ہیں ،جہل کا نچوڑ ہیں ان کی کھینچ لے زباں ، ان کا گھونٹ دے گلا حبیب جالب کی آج سے تین دہائیاں پہلے کہی گئی یہ نظم آج پہلے سے بھی کہیں زیادہ سچی معلوم ہوتی ہے۔لیکن کیوں؟ ہمارے ملک میں پائی جانے والی عوام نام کی…

گلشن کا ہر پھول قیمتی ہے

اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسف کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نومولود بچوں کی شرح اموات میں سرفہرست ہے۔ یہ رپورٹ پڑھ کر دکھ اور تکلیف کے ملے جلے جذبات ابھرے ‘ میں نے اس رپورٹ پر مزید تحقیقات کیں تو اس بات کا علم ہوا کہ یہ مسئلہ ہمیں کئی سالوں…

پاکستان کی تاریخ کا اہم باب۔۔ قدرت اللہ شہاب

قدرت اللہ شہاب ۔۔ان لوگوں میں سے ہیں جو’’زہر ِہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکے قند‘‘۔ان کی شخصیت عجز و انکسار ی،صبر واستقلال،جرأت مندی،فرض شناسی،حب الوطنی،ادب نوازی،دیانت داری،انسان دوستی،سادگی اور تصوّف کا ایک ایسا خوبصورت مرقع رہی جس کے ہر رنگ…