The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Pakistan

معاشرہ‘ قانون اور غنڈہ گردی

دنیا بھر میں غنڈہ گردی کوایک بڑی بد عنوانی و جرم تصور کیا جاتاہے۔غنڈہ گردی کرنے والوں کو غنڈہ یا بد قماش تصور کیا جاتا ہے۔دراصل غنڈے اپنے مفادات کے لئے سرعام مار پیٹ کرتے ہیں۔لوگ ان کے ناموں سے تھر تھر کانپتے ہیں۔روپے پیسے کے عوض غنڈہ گرد…

دردِ دِل لکھوں کب تک‘ جاؤں انہیں دِکھلادوں

میرے ایک ہردل العزیزاستاد کہا کرتے ہیں کہ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے لیکن اگر زیادہ انتظار کرلیا جائے تو پھل گَا ل جاتا ہے ۔اس بات کا اگلی سطور سے تعلق نکلے گا کہ نہیں مجھے علم نہیں لیکن بہت سوں کے علم میں کچھ نہ کچھ اضافہ ضرورہو جائے گا۔…

حریف سے پہلے اپنے خوف کو شکست دیجیے

پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ میں پانچ ایک روزہ میچز میں پانچ-صفر وائٹ واش شکست کے بعد کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ جو کل تک ہیرو کہلائے جارہے تھے آج وہ شائقینِ کرکٹ کے لیے زیرو ہیں۔ ہمارے کرکٹرز ہوں‘ شائقینِ ہوں یا پھر ماہرینِ کرکٹ سب ہی ان…

ایک تھی زینب

ملکوں اور قوموں کی ترقی کی مختلف وجوہات ہوں گی ، جس میں کچھ بنیادی وجوہات میں سے ایک توان ممالک کے حکمران اپنے اقتدار کے لیے بہت واضح اور جامع حکمت عملی اپنی عوام کے سامنے پیش کرتے ہیں ، وہ حکمت عملی جووقت کی ضرورت ہوا کرتی ہے اور دوسری اور…

آرمی چیف کی پارلیمنٹ بریفنگ‘ کیا واقعی وقت کی اہم ضرورت تھی

گزشتہ چند رو زقبل سینٹ کمیٹی کو بند کمرہ اجلاس میں بریفنگ کے دوران آرمی چیف نے کہاکہ فوج آئین پاکستان سے باہر کوئی کردار ادا نہیں کرے گی پارلیمنٹ اور حکومتی ادارے پالیسیاں بنائیں فوج عمل کرے گی۔ پارلیمانی نظام کے حامی ہیں جبکہ صدارتی نظام…

پاکستان کی تنزلی کا اصل سبب کیا ہے؟

کہتے ہیں کہ قوموں کی ترقی کا راز تعلیم میں مضمر ہے اور کوئی بھی قوم اس وقت تک ترقی نہیں کر سکتی جب تک وہ تعلیمی میدان میں ترقی نہ کر لے مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ہے کہ پاکستان کے حکمران اورمتعلقہ ادارے اس کے با لکل بر عکس ہیں،ایک ملک…