آئین ِپاکستان کو اپنی اصل حالت میں بحال کرنے کا جو فریضہ پیپلزپارٹی نے سرانجام دیا‘ اس میں ایک ایسی تبدیلی کی گئی جس میں پارلیمان کے اندرشخصی حکمرانی مزید مضبوط ہوئی اور جمہوریت کا گلہ گھونٹ دیا گیا۔
کیا اس حقیقت کو نظرانداز کیا جا سکتا ہے کہ پاکستان نے اپنے شہریوں کی جان و مال کو داؤ پر لگا کر دہشت گردی کی جنگ سے نبرد آزما ہونے کے اقدامات کیے جبکہ آج بھی پاکستانی سکیورٹی فورسز دہشت گردوں اور ان کے حامیوں و سہولت کاروں کے…
وکی لیکس کے بعد دُنیا میں تہلکہ مچادینے والے پانامہ لیکس نے جہاں دنیا کے حکمرانوں کے لیے مشکلات کھڑی کردی تھیں وہی پاکستان کے وزیراعظم کے خاندان کا نام شامل ہونے کے باعث یہاں بھی ہر طرف پانامہ کا شور تھا۔ ترقی یافتہ اور مہذب ممالک کے…
لیجئے جناب! عوام تو شاید تھک ہار کرسیاسی جماعتوں کو کھیلنے کیلئے میدان میں اکیلا چھوڑ آئے تھےکہ ان سے بہتری کی امید رکھنا احمقوں کی جنت میں رہنے کے برابر ہے، لیکن فاؤل پلے کے خلاف اچانک میدان کے ایک کونے سے ایسی اپیل ہوئی کہ سب حیران رہ…
جب گدھا سنبھالا نہیں جا رہا تھا تو کسی عقل مند نے مشورہ دیا کہ کچھ بھی نہ کرو بس روزانہ اس کے سامنے جا کر ہاتھوں کو ایسے حرکت دو کہ زمین سے رسی اٹھا رہے ہو۔ اور خیالی طریقے سے ہی وہ رسی گدھے کے گلے میں ڈالواورحیران کن طریقے سے گدھا خیالی…
انسانی تاریخ کا پہلا تحریری آئین "میثاق مدینہ "ہمارے نبی حضرت محمد ؐ نے ڈیڑھ ہزار سال پہلے انسانیت کو عطا کیا ۔ قوموںاور معاشروں کو باوقاراندازمیں زندگی گذارنے کا سلیقہ سکھایا برداشت اوررواداری کی عملی مثال دنیا کے سامنے پیش کی گئی مختلف…