The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

PML N

کلثوم۔۔۔ باؤجی، آنکھیں کھولو

بیگم کلثوم نوازوہ خاتون ہیں جنھوں نے1999میں پاکستان میں نوازشریف کی اسیری کے دوران مسلم لیگ ن کی صدارت کی باگ ڈور سنبھالی اور انہوں نے جس اندازمیں جنرل مشرف جیسے ڈکٹیٹر کے سامنے ڈٹ کر ایک طویل جدوجہد کی اس کی مثال برصغیر پاک وہند میں کہیں…

انتخابات سے قبل چھترول کے آثار

ایک طرف جہاں نگران حکومت کے آثار معدوم ہونے لگے ہیں وہاں ہم دیکھ رہے ہیں کہ الیکشن کمیشن کی تیاریاں بھی سو فیصد مکمل نہ سکی ہیں۔ فی الحال ایک ہی عمل ہے وہ ہے احتسابی عمل جو طویل ہوتا جارہاہے ، شریف خاندان کے لیے جاری احتسابی عمل…

الیکشن 2018: پنجاب کس کے ہاتھ رہے گا؟

پاکستان تحریک انصاف کو معرض وجود میں آئے 22سال ہوچکے ہیں، اور اب پہلی بار تحریک انصاف اس پوزیشن میں ہے کہ وہ مرکز میں حکومت بناسکتی ہے۔ اگر ہم فرض کرلیں کہ درج بالا سطور میں ہم نے جو سیاسی خاکہ تیار کیا ویسا ہی ہو تو پھر پنجاب جو ملک کی…

انصاف نہیں۔۔۔ تحریک انصاف کی ڈولتی ناؤ

ایک عجیب دوراہا ہے۔ کرپشن ہوئی ہے مگر کرپشن نہیں ہوئی ۔ اثاثے چھپائے گئے ہیں مگر اثاثے نہیں چھپائے گئے۔ 62، 63 کی خلاف ورزی کی گئی ہے نہیں ان دونوں دفعات کی خلاف ورزی نہیں کی گئی۔ ایک عجیب دوراہا ہے۔ سب کچھ واضح ہو کر بھی واضح نہیں ہے۔ سب…

الن کلن کی باتیں: ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے

” بھیا تیر کمان سے نکل گیا....“ ” واقعی سانحہ کارساز کے شہدا کی یاد میں ہونے والے رقص سے تو یہی لگتا ہے۔“ ” بھیا ’پارٹی‘ ہے تو رقص تو ہوگا ہی.... ماتم تو ہونے سے رہا۔“ ” ٹھیک کہتے ہو ماتم تو عوام کرتی ہے، پارٹی تو بس ناچ سکتی ہے یا پھر…

پی پی 7 – 2018 کے انتخابات کا ضمیمہ ثابت ہوسکتا ہے

ضمنی الیکشن ہمیشہ سے حکومتی جماعت کی جھولی میں گرتے ہیں۔ یہ ایک ایسا مفروضہ ہے جو حقیقت بھی ہے اور صرف ایک بیان بھی ۔ ہاں یہ ضرور کہا جا سکتا ہے کہ اکثر حکومتی جماعت ہی ضمنی الیکشن میں سرخرو ہوتی ہے مگر جس طرح کا ضمنی الیکشن  این  اے 61جہلم…

انتباہ، شکوہ یا حقیقت

لیجئے جناب! عوام تو شاید تھک ہار کرسیاسی جماعتوں کو کھیلنے کیلئے میدان میں اکیلا چھوڑ آئے تھےکہ ان سے بہتری کی امید رکھنا احمقوں کی جنت میں رہنے کے برابر ہے، لیکن فاؤل پلے کے خلاف  اچانک  میدان کے ایک کونے سے ایسی اپیل ہوئی کہ سب حیران رہ…