The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

PML N

الیکشن کا کیری کیچر (مزاحیہ خاکہ)۔

اس دوران گلی میں ایک طرف سے تیرابھائی میرابھائی کالو قصائی کالو قصائی اور دوسری طرف سے طیفا انصاری سب پر بھاری کے نعروں کی آوازیں آنے لگیں اور ہمیں اپنے حلقے کے سیاستدان قومی سیاستدانوں کے کیری کیچراور اپنا حلقہ ملکی سیاست کا کیری کیچرنظر…

دس سال بعد ہوئے ہیں بلدیاتی انتخابات

بالاخر سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوا۔ نتائج کیمطابق سندھ میں پیپلز پارٹی اور پنجاب میں مسلم لیگ (ن) فتحیاب ہوئی جبکہ تحریک انصاف دونوں صوبوں میں ہی خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکی اور نتائج کے اعتبار سے…

این اے 122 کے ضمنی انتخابات: روایتی سیاست خیمہ زن

دو ہزارتیرہ کے الیکشن میں میرا یہ خیال تھا کہ لاہور سے تحریک انصاف جتنے بھی ووٹ لے گی اس کا اکثریتی حصہ پیپلز پارٹی کے ووٹ بینک پرمشتمل ہوگا اوراب حلقہ این اے 122 کے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی جتنے بھی ووٹ لے گی اس کا نقصان صرف تحریک انصاف…

سیاسی قیادت اور عام آدمی کے مسائل

پارکنگ کا ٹکٹ، انٹری فیس اور پبلک پارک کے اندر کینٹین پربیس والی پیپسی چالیس روپے کی۔ اتنے ٹیکس لگانے کے باجود پارک میں نہ کوئی واٹرفلٹرنہ ڈسپنسر، اگرواٹرفلٹراورواٹرڈسپنسرلگے تو پارک کی کینٹین سے سرمایہ دارکی منرل واٹربوتلیں کون خریدے گا؟۔…

بڑی رنگین و دلچسپ ہے داستان خواجگان

"ایک ایک آدمی نے چھ چھ وٹوں پر انگوٹھے لگائے۔ فارم چودہ پر جعلی دستخط تھے۔ تاہم سعد رفیق یا الیکشن عملہ کے دھاندلی میں ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا" حلقہ ایک سو پچیس کی دھاندلی کا تفصیلی فیصلہ۔ یعنی سعد رفیق نے کسی کو کہا بھی نہیں مگر…

شور برپا ہے خانہ ء دل میں

بچوں اور بیگم کو جمعہ کے روز ایک دو دن کے لیے پنڈی نانا نانی کے پاس جانا تھا۔ ان کا پروگرام دیکھ کر سوچا کہ میں بھی دو ایک دن آوارگی کر لوں گا۔ دوستوں کی طرف جا کر رات دیر تک گپ شپ ماروں گا۔ مگرلاہور کے حالات کراچی سے بھی برے ہیں۔…

ایک قطرہ شرم

مورخہ آٹھ جنوری دو ہزار پندرہ کو بالآخرعمران خان کا نکاح ہو گیا پشتون روایتوں کے برائے نام امین کو زندگی نے دوسرا موقعہ دیا مگرشادی کے لیے لڑکی پھر وہی ویسٹرن اسٹائل کی حامل پسند آئی۔ بہرحال دوہرے معیار کی بحث کے علاوہ یہ انکی مرضی کا…