The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

PPP

درجنوں خاندانوں کی امید بجھ گئی

پچیس دسمبر کی بھیانک رات ایک ایسا طوفان آیا جس نے درجنوں خاندانوں کے لیے امید کے چراغ کو بجھا دیا۔ پچیس دسمبر کو ظلم کی ہوا نے وہ چراغ بجھا دیا جو روشنی بن کر درجنوں گھروں کو روشن کر رہا تھا۔ جی ہاں میں شہید علی رضا عابدی کا ذکر کر رہا ہوں…

پیپلزپارٹی، موروثی سیاست اوراحتساب

آج ملک میں کڑے احتسابی عمل کی داغ بیل ڈال دی ہے، اگر یہ سلسلہ کامیابی سے چلتا رہا تو یقیناً جمہوریت مضبوط ہوگی اورجمہوری ادارے مضبوط ہوں گے ۔ بدقسمتی سے سابقہ ادوار میں عوام کی غلط سمت میں راہنمائی کی گئ ۔ جس کے نتیجے میں شخصیت پرستی اور…

انتخابات سے قبل چھترول کے آثار

ایک طرف جہاں نگران حکومت کے آثار معدوم ہونے لگے ہیں وہاں ہم دیکھ رہے ہیں کہ الیکشن کمیشن کی تیاریاں بھی سو فیصد مکمل نہ سکی ہیں۔ فی الحال ایک ہی عمل ہے وہ ہے احتسابی عمل جو طویل ہوتا جارہاہے ، شریف خاندان کے لیے جاری احتسابی عمل…

مردم شماری کا سب سے زیادہ فائدہ کس کو ہوگا؟

بدقسمتی سے پاکستان میں مردم شماری اور حلقہ بندیوں کا عمل ہمیشہ ہی سے دو فیصد امیر طبقے کی سازشوں کی زد میں رہا ہے۔19 سال کی طویل ترین مدت کے بعد سپریم کورٹ کے حکم پر 15مارچ،2017ءسے شروع ہونے والی مردم شماری پر عوام نے سکھ کا سانس لیا تھا…

نچلی ذات سے ایوانِ بالا تک

ماروی کے دیس تھر میں جب قحط سالی ہوتی ہے تو تھر کے چرواہے اور محنت کش کہتے ہیں کہ چلیں سندھ چلتے ہیں۔ان غریب تھری باشندوں کے لیے سندھ کا تصور ہی خوش حالی اور سر سبز خطے کا تصور ہے۔ریگزاروں کے یہ باشندے نہر والے ععلاقوں کو سندھ کے نام سے یاد…

آئندہ انتخابات ‘ سندھ میں سیاسی میدان سج گیا

سندھ بھرمیں بھی سیاسی جماعتیں خم ٹھونک کر میدان میں اُتر چکی ہیں، احتجاج ،جلسے ،عوامی رابطہ مہم، پریس کانفرنسز کے ذریعے جماعتوں کی ایک دوسرے پر الزام تراشیوں، عوام سے وعدوں،حکومت سے عوام کو حقوق دینے کے مطالبات اور حکومت سندھ کی عوام کے…

الیکشن 2018: پنجاب کس کے ہاتھ رہے گا؟

پاکستان تحریک انصاف کو معرض وجود میں آئے 22سال ہوچکے ہیں، اور اب پہلی بار تحریک انصاف اس پوزیشن میں ہے کہ وہ مرکز میں حکومت بناسکتی ہے۔ اگر ہم فرض کرلیں کہ درج بالا سطور میں ہم نے جو سیاسی خاکہ تیار کیا ویسا ہی ہو تو پھر پنجاب جو ملک کی…