The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Razi Tahir

ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کا امت مسلمہ کے لیےنایاب تحفہ

قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی وہ آخری اورمستند ترین کتاب ہے جسے دین کے معاملے میں انسانیت کی ہدایت کے لیے نبی کریم ﷺ پر نازل کیا گیا ہے۔اِس کتاب ہدایت سے استفادہ انسان تب ہی کرسکتا ہے جب وہ اِسے پڑھے گا، اِس کی تلاوت اور اِس کا مطالعہ کرے گا۔…

کیا آج کا پاکستان مدینہ ثانی ہے؟

پاکستان کو معرض وجود میں آئے 70سال گزر گئے، ہمارے آباؤ اجداد نے جب ہمیں پاکستان دیا تو ساتھ میں یہ بھی بتایا کہ یہ اسلامی نظریے پر معرض وجود میں آنے والی ونیا کی دوسری ریاست ہے ، ریاست مدینہ کو بھی نظریاتی بنیادوں پر قائم کیا گیا اور ریاست…

شخصیات کے گرد گھومتی – مجبوریت

آئین ِپاکستان کو اپنی اصل حالت میں بحال کرنے کا جو فریضہ پیپلزپارٹی نے سرانجام دیا‘ اس میں ایک ایسی تبدیلی کی گئی جس میں پارلیمان کے اندرشخصی حکمرانی مزید مضبوط ہوئی اور جمہوریت کا گلہ گھونٹ دیا گیا۔

الیکشن 2018: پنجاب کس کے ہاتھ رہے گا؟

پاکستان تحریک انصاف کو معرض وجود میں آئے 22سال ہوچکے ہیں، اور اب پہلی بار تحریک انصاف اس پوزیشن میں ہے کہ وہ مرکز میں حکومت بناسکتی ہے۔ اگر ہم فرض کرلیں کہ درج بالا سطور میں ہم نے جو سیاسی خاکہ تیار کیا ویسا ہی ہو تو پھر پنجاب جو ملک کی…

پہلے اعتراف۔۔ پھر سوال

کہتے ہیں کہ سالگرہ کا دن جشن کا دن ہوتا ہے ، ولادت کی خوشی منانا کوئی گناہ نہیں بلکہ سنت ہے، مگر یہ سوچنے سے ڈر لگتا ہے کہ ہم سال بھر میں کی گئی اللہ کی نافرمانیوں اور آئندہ کے لئے نئے آغاز کا جشن مناتے ہیں ۔ہم گزشتہ سال بھر کے گناہوں کا…

نظربند’نظریہ‘انگڑائیاں لے رہا ہے

یہ 11ستمبر1948کا واقعہ ہےمون سون کی رخصتی تھی اورگرمی و حبس کی آمد، مملکتِ پاکستان کے خالق قائداعظم محمد علی جناح دن کے دو بجے کوئٹہ ائیرپورٹ اپنی بہن فاطمہ جناح کے ساتھ پہنچے بلکہ پہنچائے گئے۔ ضعف بتارہا تھا کہ شاید یہ تھکا ہارا مسافر ہے…