The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

social media

کیا سوشل میڈیا پر بیٹھے یہ دس کروڑ واقعی جہل کا نچوڑ ہیں؟

سعدیہ عارف یہ جو دس کروڑ ہیں ،جہل کا نچوڑ ہیں ان کی کھینچ لے زباں ، ان کا گھونٹ دے گلا حبیب جالب کی آج سے تین دہائیاں پہلے کہی گئی یہ نظم آج پہلے سے بھی کہیں زیادہ سچی معلوم ہوتی ہے۔لیکن کیوں؟ ہمارے ملک میں پائی جانے والی عوام نام کی…

غلط خبریں ‘سنسنی خیزی اور سوشل میڈیا

گزشتہ کافی عرصہ سے سوشل میڈیا پر کئی ایسی خبریں پوسٹ ہوئیں جو زیادہ تر انکشاف اور سنسنی خیزی پر مبنی تھیں،ان خبروں نے جہاں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کو اپنی جانب متوجہ کیا وہیں عوام کوبھی ہیجانی کیفیت میں مبتلا رکھا ایسی خبروں کا نتیجہ زیادہ…

عقل حیراں ہے کیا کیا جائے

گزشتہ کچھ سالوں سے سوشل میڈیا نے سند اور تصدیق کی روایت کو کچھ اس طرح سے تہہ تیغ کیا ہے کہ اب بس جو چاہے کہو ۔۔۔ کوئی آیت‘ کوئی حدیث ‘ کسی مبلغ کی تقریر‘ کسی جملے کی کہیں بھی نسبت ‘ کسی طرح کا اسکینڈل ‘ اور کسی بھی طرح کی ترغیب۔ حد تو یہ…

ملالہ کی جینز سے پریشانی کیوں؟

میں جانتا ہوں کہ تمہاری پرواز اونچی ہے ‘ دیکھو رکنا نہیں ‘ پروں کو سمیٹنا نہیں ۔ ذہنی مریضوں ‘ چوروں اور لٹیروں کی باتوں کو سننا نہیں‘ تم نے ابھی بہت کام کرنا ہے تم دنیا بھر میں پاکستان کی آواز ہو‘ تم پوری دنیا میں لڑکیوں کے حقوق کی‘…

بارش کی تباہی اور حکمرانوں کا فوٹو سیشن

تحریر: کامل عارف بارش نے تباہی کیا مچائی سوشل میڈیا پر تصویروں کی بھر مار ہوگئی، ان میں کچھ تصاویر تو شہر کے حالات سے متعلق تھیں جن سے شہر کی صورتحال واضح ہو رہی تھی اور ہر ایک تصویر حکومتی اداروں کے منہ پر تماچہ مار رہی تھیں اور کچھ…

کچھ اور بڑھ گئے ہیں اندھیرے تو کیا ہوا ؟

مجھے اس بات سے کلی اتفاق ہے کہ سوشل میڈیا نے ہماری نوجوان نسل کے اخلاق کو سو فیصد تک تو نہیں ہاں البتہ اسی فیصد تک متاثر توضرور کیا ہے ۔ تاہم ہم یہ بھی نہیں جھٹلا سکتے کہ ہر چیز کے مثبت اور منفی سبھی عوامل موجود ہیں ۔ ہم سب کی زندگیوں…

تعلیم یافتہ نوجوان‘ دہشت گرد تنظیموں کا اہم اثاثہ کیوں ہیں؟

سیاسی جماعت ہو یا دہشت گرد تنظیم پڑھا لکھا نوجوان ہر کسی کی ضرورت ہوتی ہے،  نوجوان نسل کو بلاشبہ کسی بھی معاشرے میں تبدیلی کی جانب پہلا قدم تصور کیا جاتا ہے اوراگرملک بھرمیں کی جانے والی انسدادِ دہشت گردی کی کوششوں کا بغورجائزہ لیا جائے تو…