The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

URDU POETRY

مربھی جاؤں تو کہاں لوگ بھلا ہی دیں گے

آج بھی اردو ادب میں جب ایک مکمل شاعرہ کی بات کی جائے تو پروین شاکرکے نعم البدل کے طور پر کوئی شاعرہ ادبی منظر پر نظر نہیں آتی۔24 نومبر کو کراچی میں پیداہونے والی پروین شاکر کے والد سید ثاقب حسین خود بھی شاعر تھے اور شاکر تخلص کرتے تھے، اس…

ابھی تو سوئے تھے مقتل کو سرخرو کر کے

اک پل میں زندگی بھرکی اداسی دے گیا لاہور میں اب سے کئی سال قبل شاعر مشرق کے نام پرآباد اقبال ٹاؤن میں ایک شاعر کو ماردیاگیا تھا۔ سردیوں کی اک شام میں وہ زندگی میں اداسیاں بھر گیا۔وہ جومحبتوں کا درس ،زندگی کا پیغام دیتاتھا۔اسے نفرتوں…

شاعری کیا ہے؟

پوچھتے ہیں یہ شاعری کیا ہے ہائے ایسی بھی سادگی کیا ہے دنیا بھر میں 21 مارچ کو منایا جارہاہے شاعری کا عالمی دن۔ یونیسکو کے زیر اہتمام یہ دن منا نے کا مقصد شاعروں اور شاعری کی پذیرائی کرنا اور اس کی ترویج کرنا ہے۔ یونیسکو نے فنون اور…

تمام درد بنے دل کی داستاں کے لئے

غزل   احمد نثاؔر نہ حاکمی کے لئے اورنہ ہی شاں کے لئے جہاں میں آیا ہے توصرف امتحاں کے لئے کسک ہے سوزہے آہ و فغاں کی سیلانی تمام درد بنے دل کی داستاں کے لئے سوا خدا کے نہیں ہے تیرا شناسائی نہ ڈھونڈ غیرمیں تو اپنے مہرباں کے لئے زمیں پہ…

’’گلوبل ویلج‘‘

اُلجھنیں اور الجھنوں میں سانس لیتا آدمی بےچارگی "میں کہاں ہوں ؟؟ کون ہوں" کا نعرۂ دیوانگی دن کی چادر پرمشقت کی کڑھائی رات تک آشنا بستر پہ پھر سے نیند کی مزدوریاں اور مزدوری کی اجرت سے پرانی دوریاں جسم جسموں سے ہراساں لفظ لفظوں سے…

محنتِ انساں کی قسم

کون کہہ سکتا ہے کس وقت خُدا برہم ہو اورپھرابرِکرم، ابرِمصیبت بن جائے ہے کوئی علم؟ کوئی فکر؟ کوئی صاحبِ دل؟ جو بتا سکتا ہو’معروضِ مشیّت ‘کیا ہے ؟ جن غریبوں کے مکاں لے گئے بپھرے دریا اُن کے حق میں یہ غضب ناکیِ قدرت کیا ہے ؟ کیا یہی…