"آپ کا بچہ پڑھائی میں بہت کم زور ہے۔ بر وقت آگاہ اس لیے کر رہے ہیں کہ آپ اندھیرے میں نہ رہیں اور کل یہ نہ کہیں کہ ہماری وجہ سے اس کا سال ضائع ہوا ـ" پرنسپل نے دو ٹوک لہجے میں کہا۔
" یہ ٹھیک ہو جائے گا ـ ٹیوشن بھی لگائی ہے۔ ہم بھی!-->!-->!-->!-->!-->…