غیر موسمی گرم سردیوں اور تاخیر سے ہونے والی برف باری نے گلگت کی عزیز روایات اور مقامی معیشتوں کو متاثر کیا، جو پاکستان کے اس خطے کے لئے وسیع مشکلات کی طرف اشارہ ہے
پاکستان کے لئے موسمیاتی لچکدار مستقبل کا روڈ میپ، اس کے اعلیٰ قیادتی فیصلہ سازی کے طریقہ کار، مشاورت کے فقدان اور اہم کوتاہیوں کی وجہ سے تنقید کا نشانہ ہے
موسمیاتی تبدیلی کو بہتر طور پر سمجھنے کے لئے اور اس حوالے سے گفتگو کو فروغ دینے کے لئے یہ اردو زبان میں موسمیاتی تبدیلی کی اصطلاحات کی ایک منفرد فہرست ہے۔
بڑھتا ہوا درجہ حرارت، بارش میں اضافہ اور کم برف باری ہمالیہ میں برفباری کی نوعیت کو بدل رہی ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ اِس کے نتیجے میں بار بار اور زیادہ خطرناک برفانی تودے آتے ہیں