The news is by your side.

ہم ہی نادان سہی ہم ہی خطا کار سہی

بات اتنی پرانی نہیں ۔ سوچا تو بہت کچھ تھا لیکن خیال خاطراحباب نے کرنے نہ دیا۔ شکوہ بھی یوں دل میں آیا کہ فیس بک پر جو نہ کہا جائے کم ہے۔منڈی میں سب کچھ تو نہ آپ کی ضرورت کا ہوتا ہے نہ پسند کا۔ ہم خود ایسے کون سے مجموعہ ٔصفات ہیں کہ کسی پر…

بول کے لب آزاد ہیں تیرے؟

سوشل میڈیا کی آزادیٔ اظہار وہی کٹورا ثابت ہوئی۔ کچھ لوگ ہر حد کو پار کر گئے، یہ بھی بھول گئے کہ ’’میری آزادی کی حد وہاں تک ہے جہاں سے دوسرے کی آزادی شروع ہوتی ہے‘‘

اک چراغ اوربجھا اورتاریکی بڑھی

اب تک جناب ایم اے راحت کے اس عالم سے فانی سے کوچ کر جانے کی خبر شاید ان کے سب پرستار قارئین تک پہنچ چکی ہوگی۔ وہ گزشتہ لاہور کے جناح ہسپتال میں 3 بجے انتقال کر گئے۔ ان کے کوما میں جانے کی مایوس کن اطلاع بہت پہلے مل گئی تھی۔ وقت ہوتا تو میں…

ہو نا ہو کام یہ کسی چور کاہے

بات تو ایک بہت پرانے لطیفے کی ہے کہ کسی میرے آپ جیسے سادہ لوح نے صبح آنکھ کھول کر دیکھا تو گھر میں پرانے ماڈل کی بے قدر وقیمت بیوی علاوہ کے سوا کچھ نہ تھا۔ صندوقوں‘ الماریوں کے تالے ٹاٹے ہوئے قیمتی اشیا غائب‘ بیرونی دروازے بند مگر پچلی…

کیا پانامالیکس سی پیک کے خلاف امریکی سازش ہے؟

میں نے پچھلے دنوں ٹیلی ویژن چینل پرملک کے ایک نامور سیاسی تجزیہ کار کو پانامہ لیکس کو عالمی سازش قرار دیتے دیکھا، ان کا کہنا تھا، امریکا اس سازش کے ذریعے پاکستان کی اقتصادی راہداری اور ایٹمی پروگرام کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے، نامور تجزیہ…

سوشل میڈیا پرجعلی مذہبی مواد کا انبار

آج سے پہلے بھی میں فریاد کناں تھا کہ کیسےکیسے بے ادب جہلا جو وزن‘ قافیے‘ ردیف یا بحرکے وجود کولغو قراردیتے ہیں ۔۔۔۔ کیسےاردو شاعری کوادب کے کوٹھے پربٹھا کر اس کی آبروریزی کر رہے ہیں اوران کی ضمیر فروشی کا عالم یہ ہے کہ وہ اپنی فکری جریان کی…