The news is by your side.

ترقی کی راہ پرگامزن مستقبل کا موہن جوداڑو

فیس بک والوں نے صبح دم یاد دلایا کہ ٹھیک ایک سال پہلے جب میں اس شہر میں وارد ہوا تو میں نے کیا دیکھا۔۔کیا محسوس کیا اور کیا لکھا تھا۔پورے 365 دنوں کا ایک سال ہم سب کی کتاب زندگی میں اور بہت کچھ رقم کر گیا۔۔ گردوُں نے گھڑی عمر کی اک اور…

فیس بک ‘ دانشوروں کی آماجگاہ

فیس بک پر قدم رنجہ فرمانے والے کو دانشوری کا دورہ تو یوں پڑتا ہے جیسے محفل میں ڈاکٹردریافت ہو تو سب کو یاد آجاتا ہے کہ انہیں کتنے امراض لاحق ہیں

کامیابی اورناکامی کے تصورات

کیا کامیابی کی تعریف ممکن ہے؟ شاید نہیں،،زندگی کے ہر شعبے میں ہر شخص کے لیے  کامیابی کا تصور مختلف ہے ۔ایک شخص دنیاوی علتوں  سے لاتعلق عرفان حق کے لیے تمام عمرمراقبے  میں صرف کرکے اطمینان قلب حاسل کرتا ہے کہ وہ کامیاب رہا۔ دوسرا مکیش امبانی…

آنے والے وقت کی تصویر دیکھ

مژدہ ہو کہ سال گزشتہ کی طرح اس سال بھی ہماری کوئی یونیورسٹی دنیا کی 500  بہترین یونیورسٹیوں میں شامل نہیں جب کہ کافر دشمن ملک بھارت کی سات اور دوست ملک چین کی چوبیس اس فہرست میں شامل ہیں اور مقامِ شکر ہے کہ 800 میں تین ہماری ہیں۔ان تین میں…

کسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں

پاکستان کےعام شہری انصاف کی فراہمی میں پاکستان کے عدالتی نظام کی اجتماعی کارکردگی پرنہ میرے اظہار خیال کی ضرورت ہے نہ اہمیت لیکن لوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر کیا کیجے۔شاید مجھے اخبار پڑھنے کی عادت ترک کردینی چاہیے۔یہ وقت یو ٹیوب پر دھیلا…

تعلیم‘ ضرورت اور نوعیت

علم بڑی دولت ہے‘ علم حاصل کرو چاہے چین جانا پڑے‘ تعلیم مومن کا زیور ہے۔  جب سے ہوش سنبھالا یہ سنتے پڑھتے رہے  لیکن ایک سوال ہمیشہ جواب طلب تھا اور آج بھی ہے۔جو میں نے پڑھا اور پھر پڑھایا۔کیا وہی تعلیم ہے ؟ وہ تو نصاب تھا۔والدین نے مجھے…

پنڈی – جو ایک شہر تھا عالم میں انتخاب – حصہ پنجم

پنڈی اور مری کا نام اب ساتھ ہی لیا جاتا ہے۔ تاریخ میں مری کا نام اس وقت آیا جب سرد ملک سے آنے والے گورے حاکم نے بر صغیر میں طویل عرصہ قیام کی منصوبہ بندی کی۔۔شاید تاریخ اور تہذیب میں کئی صدیوں تک اپنی حاکمیت کو دوام دینا وہ خواب تھا جس کی…