The news is by your side.

ٹرینڈ – چائے کی پیالی میں طوفان اٹھانا

یعنی کسی کسی بات کو تسلسل کے ساتھ بنا رکاوٹ یا تعطل دھراتے رہنا۔ کبھی کبھی لوگ جائز تنقید کو بھی ٹرینڈ بنا کردلیل کا اثربھی ضائع کر دیتے ہیں۔ بعض سوشل میڈیا ایکٹوسٹس اورکچھ دیگر لبرلزز کی جانب سے لفظ "دیوبند تکفیری" یا "وہابی سلفی" یا…

ملا، ملحد اور عام آدمی

بلا تفریق ہرمسلک کے لوگوں کی ایک اچھی بھلی تعداد مولوی اورمولوی کے سیاسی کردار کوغلط سمجھتی ہے۔ ہم ایڑی چوٹی کا زورلگا کرانھیں ثابت کرتے ہیں کہ فی زمانہ ایسا کوئی مسلکی عالم نہیں جوکسی نہ کسی طورفساد کی وجہ نہ بنتا ہو۔ لہذا ایسے ماحول میں…

سیاسی قیادت اور عام آدمی کے مسائل

پارکنگ کا ٹکٹ، انٹری فیس اور پبلک پارک کے اندر کینٹین پربیس والی پیپسی چالیس روپے کی۔ اتنے ٹیکس لگانے کے باجود پارک میں نہ کوئی واٹرفلٹرنہ ڈسپنسر، اگرواٹرفلٹراورواٹرڈسپنسرلگے تو پارک کی کینٹین سے سرمایہ دارکی منرل واٹربوتلیں کون خریدے گا؟۔…

بڑی رنگین و دلچسپ ہے داستان خواجگان

"ایک ایک آدمی نے چھ چھ وٹوں پر انگوٹھے لگائے۔ فارم چودہ پر جعلی دستخط تھے۔ تاہم سعد رفیق یا الیکشن عملہ کے دھاندلی میں ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا" حلقہ ایک سو پچیس کی دھاندلی کا تفصیلی فیصلہ۔ یعنی سعد رفیق نے کسی کو کہا بھی نہیں مگر…

شور برپا ہے خانہ ء دل میں

بچوں اور بیگم کو جمعہ کے روز ایک دو دن کے لیے پنڈی نانا نانی کے پاس جانا تھا۔ ان کا پروگرام دیکھ کر سوچا کہ میں بھی دو ایک دن آوارگی کر لوں گا۔ دوستوں کی طرف جا کر رات دیر تک گپ شپ ماروں گا۔ مگرلاہور کے حالات کراچی سے بھی برے ہیں۔…

گرمی میں چائے، سردی میں برف

چند روز پہلے سنا تھا کہ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ، ایران، ترکی اور چین کے ساتھ مل کر (سعودی عرب کے بغیر) نیا اتحاد بنانے جا رہی ہے۔ اگر یہ درست ہے تو قومی اسمبلی کی تقاریر اسی طرف اشارہ دے رہی ہیں۔ یہ بہتر بات ہو گی کہ پاکستان کے عوام کی اکثریت…

چھچھورپن اورشوبازی، پاکستان کی قومی بیماری

اللہ بخشے میرے مرحوم ماموں اکثرایک واقعہ کثرت سے سنایا کرتے تھے۔ واقعہ کچھ یوں تھا کہ 1965 کی جنگ کے دوران پاکستان میں ایک ترانہ ’’دھر رگڑے تے رگڑا‘‘ بہت مشہور ہوا۔ ہمارے سرکاری بیانیے کے مطابق 65 کی جنگ میں پاکستان کی فتح عظیم تھی۔ مرحوم…