The news is by your side.

حقیقت سے دُورلبرل بیانات

چند روز پہلے محترم مظهر صدیقی صاحب نے مری فیس بک وال پرپوچھا تھا کہ کیا ’لاهور میں پٹرول کے بحران کی وجه سے ایمبولنس سروس بھی تو بند کر دی گئی ہوگی؟ کوئی لاہورکا دوست اس بارے ضرور بتائے‘۔ میں نے اس کے جواب میں لکھا کہ۔۔۔ مرنے اورلاشیں…

فاتح پٹرول پمپ

گزشتہ دو دنوں میں چھ بار پٹرول ڈلوانے گیا اور لائن دیکھ کر سوچا کہ کوئی بات نہیں پھر باہر نکلوں گا تو ڈلوا لوں گا۔ اور پھر وہی ہوا جس کا ڈر تھا

ایک قطرہ شرم

مورخہ آٹھ جنوری دو ہزار پندرہ کو بالآخرعمران خان کا نکاح ہو گیا پشتون روایتوں کے برائے نام امین کو زندگی نے دوسرا موقعہ دیا مگرشادی کے لیے لڑکی پھر وہی ویسٹرن اسٹائل کی حامل پسند آئی۔ بہرحال دوہرے معیار کی بحث کے علاوہ یہ انکی مرضی کا…

سانحہ پشاور کی یاد میں یادگار’شہید گلاب‘

نذیر ناجی کے نام ۔۔۔۔۔۔ سانحہ پشاور میں زخمی ہونے والے ایک بچے کا بیان ’’انھوں نے کہا آرمی والوں کے بچے ایک طرف ہو جائیں انھیں ہمکچھ نہیں کہیں گے جب بچے ایک طرف ہوگئے تو ان پرگولیوں کی بوچھاڑ کردی گئی"، بچے تو بچے ہوتے ہیں چاہے وہ کسی فوجی…

آج انتخاب کا معیارطالبان کی حمایت یا مخالفت ہے

دانش ورانہ بد دیانتی میں ہمارے دائیں بازو کے لوگوں کا کوئی ثانی نہیں سہیل احمد عرف عزیزی اور جنید سلیم جیسے بہت سے میڈیا پرسنز جو کل تک طالبان اوردیگر مذہبی جنونیوں کو ناراض بچہ کہتے رہے گذشتہ چند دنوں سے انتہائی جعلی قسم کے تاثرات کے ساتھ…

کیا یہ پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس تھا؟

ٹھیک سے سال یاد نہیں مگروہ انیس سو بیاسی یا تراسی کی سردیوں کی ایک دوپہر تھی ہمارے وسطی پنجاب کے گاؤں چک نمبر اٹھارہ میں دو چارپائیوں پرکوئی دس بارہ جوان اپنے ایک ہاتھ میں جوتا تھامے بیٹھے تھے۔ تھوڑی تھوڑی دیر بعد شور اُٹھتا تھا "مار، مار…

جھوٹ کی پہلی سیڑھی، آج ہی توڑنا ہوگی

مجھے یہ کہنے میں کچھ عار محسوس نہیں ہوتا کہ کم عمری میں سگریٹ نوشی، جھوٹ سے نفرت اوراپنا آپ نہ چھپانے کی عادت کے سبب میں نے خود کو ہمیشہ اپنے خاندان کے بدنام اور ناپسندیدہ بچوں میں پایا۔