The news is by your side.

مہنگائی کےخلاف احتجاج کے ردعمل پر گزارشات

چند روز پہلے پہلی مرتبہ فروٹ بائیکاٹ کے حوالے سے نور الہدیٰ شاہ کا پیغام پڑھا تو زیادہ سنجیدہ لیے بغیر مزاحیہ انداز میں یہ سٹیٹس میسیج پوسٹ کر دیا کہ "نور الہدیٰ شاہ کا پیغام گردش کر رہا ہے کہ کھجور کے علاوہ تمام پھلوں کا بائیکاٹ کر دیں۔…

جمہوریت بہترین انتقام ہے یا تجارت؟

بچپن میں چار لکھنا نہیں آتا تھا مگر ڈرائینگ اچھی تھی تو امی نے کرسی الٹی بنوا کر4 لکھنا سکھایا جس ماں نے بولنا لکھنا سکھایا وہ اب اس دنیا میں نہیں رہی۔ والدہ طویل علالت کے بعد انیس نومبردو ہزارپندرہ کواس جہانِ فانی سے کوچ کرگئیں۔ ان کے ووٹ…

شیرجنگل میں اکیلا ہی دھاڑ رہا ہے

پتا نہیں پاکستان میں وہ دن کب آئے گا جب سیاسی قیادتیں اپنی غلطیاں اورشکست کھلے دل سے قبول کرلیں گی؟ آخری وقت تک میڈیا اورعمران خان این اے ایک سو بائیس کے انتخاب کو عمران خان اورنوازکا مقابلہ بنا کرپیش کرتے رہے جبکہ یہ مقابلہ ان دونوں کے…

این اے 122 کے ضمنی انتخابات: روایتی سیاست خیمہ زن

دو ہزارتیرہ کے الیکشن میں میرا یہ خیال تھا کہ لاہور سے تحریک انصاف جتنے بھی ووٹ لے گی اس کا اکثریتی حصہ پیپلز پارٹی کے ووٹ بینک پرمشتمل ہوگا اوراب حلقہ این اے 122 کے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی جتنے بھی ووٹ لے گی اس کا نقصان صرف تحریک انصاف…

بھارت سوکھی لکڑیوں کے ساتھ گیلی لکڑیاں بھی جلارہاہے

ہندوستان میں ایک عرصہ سے افغانوں اور پٹھانوں کو مثال بنا کرفلمیں بنائی جارہی ہیں امیتابھ بچن کی "خدا گواہ" اور "کابل ایکسپریس" جیسی بہت سی فلمیں مثال کے طور پر پیش کی جا سکتی ہیں اور عظیم اداکار ’پران‘مرحوم کی وہ ہندو پٹھان دوستی پر مبنی…

بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات کوئی نیا جرم نہیں

آج کل قصور میں بچوں سے زیادتی اور بلیک میلنگ کے اسکینڈل کے ہرجگہ چرچے ہیں۔ کیا قصور کا واقعہ اتنا سیدھا ہے کہ اس پراوسط فہم سے بھی رائے زنی کی جا سکے؟ یا یہ قصہ اتنا پیچیدہ ہے کہ اس پرسزا دینے کے لئے انتہائی دانشور منصفین کی ضرورت پڑے؟۔…

غدار کون – کس کوکس بات پر شرمندگی ہونی چاہیے؟

نجم سیٹھی اور امتیاز عالم دونوں کا ماننا ہے کہ عمران خان کو اپنے گزشتہ بیانات پر اپنے مخالفین یعنی محترم جج صاحبان افتخار چوہدری، نواز لیگ وغیرہ سے قوم کے سامنے معافی مانگنی چاہیے۔ دونوں کا کہنا ہے کہ عدالتی کمیشن کی رپورٹ آنے کے بعد عمران…