نعمان علی- اسپن بولنگ کے نئے کنگ
نعمان علی نے ویسٹ انڈیزکے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں وہ کارنامہ کردکھایا جو پاکستان کے بڑے بڑے اسپنر نہ کرسکے
بابر خان تیرہ سال سے زائد عرصے سے اسپورٹس رپورٹنگ سے وابستہ ہیں۔ڈریسنگ روم میں ہونے والے تنازعات سے لیکر کھلاڑیوں کی کارکردگی تک ہر خبر پر نظر رکھتے ہیں