اظہر علی- پاکستان کے پانچویں بہترین بلے باز
لیگ بریک بولر کی حیثیت سے کرکٹ شروع کرنے والے اظہر علی پاکستان کے پانچویں بہترین ٹیسٹ بلے باز کی حیثیت سے ریٹائر ہوگئے۔
بابر خان تیرہ سال سے زائد عرصے سے اسپورٹس رپورٹنگ سے وابستہ ہیں۔ڈریسنگ روم میں ہونے والے تنازعات سے لیکر کھلاڑیوں کی کارکردگی تک ہر خبر پر نظر رکھتے ہیں