ورلڈ کپ: سڈنی کی کنڈیشنز پاکستان کو سوٹ کرتی ہیں
کل تک جو ٹیم گروپ میں پانچویں نمبر پر تھی آج وہ سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔
بابر خان تیرہ سال سے زائد عرصے سے اسپورٹس رپورٹنگ سے وابستہ ہیں۔ڈریسنگ روم میں ہونے والے تنازعات سے لیکر کھلاڑیوں کی کارکردگی تک ہر خبر پر نظر رکھتے ہیں