کیا رمیز راجہ پاکستان کرکٹ کے حقییقی راجہ بن پائیں گے؟
رمیز راجہ جس تیزی سے کام کر رہےہیں لگتا ہے وہ کرکٹ کے حقیقی راجہ بننا چاہتے ہیں
بابر خان تیرہ سال سے زائد عرصے سے اسپورٹس رپورٹنگ سے وابستہ ہیں۔ڈریسنگ روم میں ہونے والے تنازعات سے لیکر کھلاڑیوں کی کارکردگی تک ہر خبر پر نظر رکھتے ہیں