مصنف
بابر خان
بابر خان تیرہ سال سے زائد عرصے سے اسپورٹس رپورٹنگ سے وابستہ ہیں۔ڈریسنگ روم میں ہونے والے تنازعات سے لیکر کھلاڑیوں کی کارکردگی تک ہر خبر پر نظر رکھتے ہیں
کرکٹ ٹیم کا مڈل آرڈر اور رمیز راجہ کا غصہ
موجودہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا مڈل آرڈر اتنا زیادہ کمزور ہے کہ اب تو پاکستان کے علاوہ دوسرے ممالک کے لوگ بھی اس پر بات کررہے ہیں
قومی ٹیم ناکام مڈل آرڈر کے ساتھ تین ملکی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ روانہ
نئے بولرز کو ہیرو بنانے میں بھی پاکستانی اپنا کمال رکھتے ہیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایک بار پھر ناممکن کو ممکن کر دکھایا
پاکستانی بولرز نے انگلینڈ کی مضبوط بیٹنگ لائن کے سامنے 145 رنز کا کامیاب دفاع کیا۔ ڈیبیو کرنے والے عامر جمال نے آخری اوورمیں 15 رنز ڈیفینڈ کرکے دنیا کو حیران کردیا۔
’جیت نے غلطیوں پر پردہ ڈال دیا، ٹیم مینجمنٹ سمجھ سے بالاتر ‘
گراؤنڈ میں موجود تمام ہی لوگ حیران تھے کہ یہ ہاری ہوئی بازی پاکستان نے کیسے جیت میں بدل دی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم شاندارہے، میڈیا کی تنقید بیکار ہے
کوئی بھی صورتحال دے دو قومی ٹیم کے مڈل آرڈر کو اس میں تیزی سے ایڈجسٹ ہوجاتا ہے۔افتخار احمد ہو یا خوشدل شاہ، آصف علی ہو یا ڈاون دی آرڈر آنے والے محمد نواز سب باصلاحیت بلے باز ہیں