محمد حفیظ: تھری ڈی نہیں، فور ڈی نہیں بلکہ فائیو ڈی پلیئر
پنے جونیئرز اور ساتھی کھلاڑیوں کو ہر معاملے میں اتنا زیادہ سمجھاتے تھے کہ لوگوں نے انہیں پروفیسر بولنا شروع کر دیا۔
بابر خان تیرہ سال سے زائد عرصے سے اسپورٹس رپورٹنگ سے وابستہ ہیں۔ڈریسنگ روم میں ہونے والے تنازعات سے لیکر کھلاڑیوں کی کارکردگی تک ہر خبر پر نظر رکھتے ہیں