The news is by your side.

دہشت گردی کا بیانیہ‘ میدان عمل کے شاہ سواروں سے اجتناب کیوں ؟

چلنے والوں کے جوتے ٹوٹا ہی کرتے ہیں ۔ حرکت میں برکت ہے لیکن یہ حرکت اپنے ساتھ کئی مسائل بھی لے کر آتی ہے۔ کیپٹل ازم شور مچاتی ہے کہ انسان کو اپنے دائرے سے باہر نکلنے کے لئے اضافی محنت کی ضرورت ہوتی ہے لیکن اس سوشل سرکل سے باہر بڑے سوشل…

ملحد ’لا‘ پر ہم سے زیادہ ایمان رکھتا ہے

صوفی کے ڈیرے پر موضوع کچھ اور چل رہا تھا ، میں نے البتہ سوال کردیا ۔ یہ ملحد کیسے لوگ ہیں ؟ صوفی مسکرایا اور کہنے لگا ، ملحد ، سیکولر یا لبرل ، تم کوئی بھی نام دو لیکن یہ تم سے بہرحال اچھے ہیں۔ یہ حقیقی مومن بننے کے لئے پہلی سیڑھی پر قدم…

غنڈہ گردی یا طلبہ سیاست

طلبہ سیاست ہمیں ڈاکٹر پیٹر ایچ آرماکوسٹ سے بہتر کوئی نہ سمجھا پایا ۔ ڈاکٹر پیٹر ڈبل پی ایچ ڈی اسکالر ہیں اور اب پاکستان سے واپس اپنے ملک جا چکے ہیں۔ یہ امریکا میں خوشگوارریٹائرڈ زندگی گزار رہے ہیں اور اپنے پوتے پوتیوں کے ہمراہ تصاویر بنا…

رازق اللہ ہے تو پھر مخلوق کی کیا مجال؟

ہمارے لان میں لگی انگور کی بیلوں پر خوشے بننا شروع ہو گئے ہیں ۔ یہ اسعد نقوی کی پودوں سے محبت کا نتیجہ ہے ۔ ان دنوں ایک جانب گلاب کی بہاریں ہیں ، دوسری جانب انگور کی بیلیں پھیلی ہیں، رات کی رانی کی خوشبو رات بھرآنگن کو خواب ناک بنائے رکھتی…

رازق تو اللہ ہی ہے

والدہ سے آخری بار بلند آواز سے بات کئے کئی برس بیت گئے ۔ تب ابا جی نے ایک جملہ کہا تھا جس کے بعد میری آواز گلے میں ہی کہیں دب گئی ۔ کہنے لگے ۔ بیٹا اگر اتنا پڑھ لکھ کر بھی یہ نہ سیکھ پائے کہ بزرگوں سے بات کیسے کرنی ہے تو کل سے کالج نہ جانا…

ایک دن کا چیف ٹریفک آفیسر

صبح سویرے ہسپتال کے باہر سرکاری گاڑیاں رکنے لگیں تو کئی لوگوں نے مڑ کر دیکھا ۔ نو برس کا ایک بچہ پولیس کی وردی میں اپنے محافظوں کی معیت میں باہر نکلا اورنیلے ہوٹر والی گاڑی میں بیٹھ گیا۔ یہ اس شہر کا چیف ٹریف آفیسر تھا ۔ ایسی داستانیں ہمیں…