The news is by your side.

آ لگا جنگل درودیوار سے

نواز شریف کی نا اہلی کے فیصلہ کے بعد خواجہ سعد رفیق کے ساتھ یہ پہلی نشست تھی ۔ ضعیم قادری اور رانا مشہود بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ اس وقت تک خواجہ سعد رفیق وہ پریس کانفرنس کر چکے تھے جس میں ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی ناہلی کے پیچھے کوئی…

امن کی تلاش میں نکلے قانون شکن

    یہ کچھ پرانی بات ہے ۔ ہم چند صحافی اپنی ہی ریاست میں کسی اور ریاست کے مہمان تھے ۔ ابو ظہبی کے سلطان کی اس مہمان نوازی کی وجہ لگ بھگ ایک سال سے ہونے والا وہ مکالمہ تھا جس کا بنیادی موضوع ہوبارہ یعنی تلور کا شکار تھا ۔ان دنوں خاص طور پر…

مریم نواز ‘ گاڑی کی جعلی نمبر پلیٹ کس نے لگائی تھی ؟؟؟

اہم افراد کی سکیورٹی کے لئے دنیا بھر میں مختلف سکیورٹی پلان ترتیب دیئے جاتے ہیں ۔ ان میں سے عام طور پر کئی سکیورٹی پلان تھوڑی بہت تبدیلی کے ساتھ ہر بار لاگو ہوتے ہیں اور بعض اوقات حالات کی نوعیت کے مطابق نئے پلان بھی بنائے جاتے ہیں ۔…

کیا آپ اپنی کم آمدنی والی ملازمت سے تنگ ہیں؟

کچھ عرصہ سے مائیکرو فنانس تھیوری کو سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں ۔ ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم میں سے ہر شخص دنوں میں کروڑ پتی بننا چاہتا ہے ۔ ہمارا دوسرا بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ہر شخص کروڑ پتی کے اس سفر میں کسی کو شریک نہیں بنانا چاہتا۔ شاید ہم اس…

ریاست مدینہ سے کشید ’’ ون ونڈو سروس ‘‘ کا تصوراور جدید پاکستان

        انسانی تاریخ میں ون ونڈو سروس کا آغاز کب ہوا یہ تو میں نہیں جانتا لیکن یہ ضرور جانتا ہوں کہ دنیا کی سب سے بہتر ’’ون ونڈو سروس‘‘ کا نظام کس نے متعارف کرایا تھا ۔ ہمارے سامنے ریاست مدینہ کا ماڈل ہے۔ مسجد نبوی میں سرکار دوجہاں ﷺ تشریف…

غریب کا دل امیر کی جیب سےبڑا ہوتا ہے

غریب کا دل امیر کی جیب سے بڑا ہوتا ہے۔ چاچا عاشق مجھے ہر اس موقع پر یاد آئے جب جب میں امیروں کے ڈرائنگ روم میں بیٹھا ۔اسلام آباد کے سیاست دانوں اور ریٹائر جرنیلوں نے خاص طورپرانہیں بھولنے نہیں دیا۔ علی حسن ہمارے ساتھ ہائی سکول میں پڑھتا…

اگلا مشال آپ کا اپنابچہ ہوا تو ؟؟

         ہم اس گیلے شہتیر ایسے ہیں جو یقین کی آگ پکڑ کے بھڑک جائے تو پھر راکھ بننے تک فنا ہونے کا سفر جاری رکھتا ہے۔ اسی لئے آگ لگانے والوں نے دہشت گردی کی جنگ کے شعلے بھڑکانے کے لئے ہمیں استعمال کیا۔ مفاد پرستوں نے مذہبی بیانیے کو اپنا…